ہماری تربیت کا شاخسانہ…….محمد جاوید حیات 

لفظ ”انسان“ ایک مخلوق کا نام ہوتا تو اس کی اتنی اہمیت نہ ہوتی۔خالق نے اس کو اپنی مخلوقات میں سے اشرف کا درجہ نہ دیتے۔ اس کواشرف کادرجہ اس لئے دیا کہ وہ تربیت حاصل کرکے واقعی اشر بن جاتا ہے۔ اس لئے اس کو عقل،شعور اور فہم و ادراک دینے کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

جشن شندور کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور پولو ایسوسی ایشن کے درمیان پائی جانے والی ڈیڈلاک ختم ہوگئی/ضلع ناظم مغفرت شاہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ٰضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے کہا ہے کہ جشن شندور کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور پولو ایسوسی ایشن کے درمیان پائی جانے والی ڈیڈلاک ختم ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں جشن شندور روایتی جوش وخروش اور معمول کے مطابق منایا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

منگل کے روزاحتجاجی ریلی کے دوران نامعلوم افرادکی غلط نعر ے بازی کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں/شہزادہ سکندرالملک

چترال (ڈیلی چترال نیوز)چترال پولو ایسوسی ایشن کے صدر شہزادہ سکندر الملک،جنرل سیکرٹری معیز الدین بہرام ایڈوکیٹ اوردیگرنے منگل کے روزاحتجاجی ریلی کے دوران نامعلوم افرادکی غلط نعر ے بازی کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے پریس کانفرنس میں جشن شندور کے لئے کھلاڑیوںکے چناﺅ میں ڈی سی لویر چترال کے مزید پڑھیں

 کرکٹ کی فضا،سیاست کی وبا …..اسماء طارق گجرات 

جیسا کہ ورلڈ کپ کا دور دورہ ہے اور ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے ہر ملک کی طرح ہم بھی چاہتے ہیں کہ ورلڈ کپ ہمارے ملک میں آئے ۔ جہاں پہلے تو ہماری ٹیم نے ماشاءاللہ سے ایسی کارکردگی دکھائی کہ یہ خواہش  کہیں دم توڑ چکی تھی اور پھر اچانک ہماری ٹیم مزید پڑھیں

نامور پولو پلیر شہزادہ سکندر الملک کو جشن شندور سے آؤٹ کرنا چترالی ثقافت پر بدترین حملہ ہے ۔ عمائدین اپر چترال

نامور پولو پلیر شہزادہ سکندر الملک کو جشن شندور سے آؤٹ کرنا چترالی ثقافت پر بدترین حملہ ہے جو کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ، ڈپٹی کمیشنر لوئر چترال اپنی ذاتی عناد کی وجہ سے  اسٹار پلیر کو آؤٹ کیا ہے، جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ناظمین مزید پڑھیں

تنظیم اساتذہ ضلع چترا ل نے 26 ستمبر 2019 کو آل ٹیچرز ایسوسی ایشن کے متوقع انتخابات کے لئے ضلع اپر چترال اور لوئر چترال کے امیدواروں کے پینلز کا اعلان

چترال ( محکم الدین ) تنظیم اساتذہ ضلع چترا ل نے 26 ستمبر 2019 کو آل ٹیچرز ایسوسی ایشن کے متوقع انتخابات کے لئے ضلع اپر چترال اور لوئر چترال کے امیدواروں کے پینلز کا اعلان کیا ہے . اس حوالے سے تنظیم کے ضلعی صدر ضیا الدین نےدیگر ذمہ داران کے ہمراہ چترال پریس مزید پڑھیں

زیادہ نمبرنہ لینے کی اداسی ایک اوربچی کی جان لے لی۔تویں جماعت کے طالبہ نے دریامیں کودکراپنی زندگی کاخاتمہ کردیا

چترال(نامہ نگار)زیادہ نمبرنہ لینے کی اداسی ایک اوربچی کی جان لے لی۔تویں جماعت کے طالبہ نے دریامیں کودکراپنی زندگی کاخاتمہ کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سب تحصیل تورکہوکے گاوں ریچ سوریچ کے رہایشی محمدغلام کی بیٹی مسماة تاہیرہ نے کلاس نہم میں کم نمبرآنے پردلبرداشتہ ہوکرمبینہ طورپردریائے تورکہومیں چھلانگ لگاکرخودکشی کی ہے۔لاش کی تلاش جاری ہے مزید پڑھیں

شندور پولو فیسٹیول کی تیاریوں کی نگرانی خود کررہا ہوں فیسٹیول کو کامیاب بنانے کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائیگا /عاطف خان

پشاور(نامہ نگار)فیسٹول کو کامیاب بنانے اور عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائیگا۔عاطف خان۔خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے سیاحت وکھیل عاطف خان نے کہا کہ میں خود شندور پولو فیسٹیول کی تیاریوں کی نگرانی کررہا ہوں فیسٹیول کو کامیاب بنانے کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائیگا۔ مزید پڑھیں

شندور پولو فیسٹیول کو متنازعہ نہ بنایا جائے۔ ڈی سی چترال اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی قاضی فیصل س

پولو پلیئر چترال اور پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے سیکرٹری اطلاعات قاضی فیصل نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پولو چترال کا قومی کھیل اور ثقافت ہے اس کھیل کو کھیلوں کا بادشاہ اور بادشاہوں کا کھیل کہا جاتا ہے۔جس کو چترال کے غریب عوام نے اپنے بل بوتے پر زندہ رکھا ہوا ہے۔شندور مزید پڑھیں