ٍچترال کی تمام پولو ٹیمیں پہلے کی طرح شندور کے میدان میں گلگت بلتستان کے ساتھ مقابلے پر اتر آئیں گے/کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود کی کوششوں سے ضلعی انتظامیہ اور پولو ایسوسی ایشن کے درمیان چپقلش ختم ہونے کے نتیجے میں جشن شندور اب روایتی جوش وخروش اور شایان شان طریقے سے منانے کی راہیں ہموار ہوگئیں جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز جوش و خروش سے حصہ لیں گے مزید پڑھیں

شہزادہ سکندرالملک کو شندور فیسٹیول کے لئے چترال اے ٹیم کے لئے کپتانی دے دی گئی

چترال (نامہ نگار) ذرائع کے مطابق شہزادہ سکندر الملک کو جشن شندور میں چترال کی اے ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں ٹیم کپٹن مقرر کیا گیا ہے۔ دریں اثناءکمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض محسود بھی چترال پہنچ گئے ہیں۔

قراقرم یونیورسٹی گلگت بلتستان کا نواں کانوکیشن: صدر پاکستان نے گریجویٹس میں گولڈ میڈل تقسیم کئے

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان کے نویں کانوکیشن میں مختلف شعبوں کے 702 سے گریجویٹس نے ڈگریاں حاصل کی. جبکہ 100 سے زائدطلبہ وطالبات کو میڈلز دیے گئے۔ قراقرم یونیورسٹی میں منعقدہ نویں کانوکیشن کے موقع پر صدر پاکستان و چانسلر قراقرم یونیورسٹی ڈاکٹر عارف علوی نے گریجویٹس میں میڈلز تقسیم کئے. اس موقع پر مزید پڑھیں

تریچ میر ڈرائیور یونین نے 5جولائی سے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا

چترال (محکم الدین) تریچ میر ڈرائیور یونین چترال نے 5 جولائی 2019 سے اپنے مطالبات منظور ہونے تک پہیہ جام ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے یونین آفس چترال میں صدر صابر احمد کی زیر صدارت اجلاس میں اس بات پر افسوس کا اظہار کیا گیاکہ حکومت کی طرف سے تیل کی قیمتیں مسلسل بڑھ مزید پڑھیں

موسم گرما کی تعطیلات اور والدین…… تحریر: محمد سلیم جباری

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے باعث ہمارے بچے ہمہ وقت گھروں میں موجود ہیں۔ چھٹیوں میں نظام الاوقات کی ترتیب نہ دینے والے والدین بچوں کی شرارتوں اور فرصت سے نالاں و خفا یوں اظہار کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ ”تم سکولوں میں ہی قابو رہتے ہو“۔ اس کے برعکس سمجھدار والدین مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔۔کمر توڑ مہنگا ئی کے حق میں۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

کمر توڑ مہنگائی کے حق میں سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ قوم مشکل فیصلے کر رہی ہے اور مشکل فیصلے کرتے وقت ایسا ہوتا ہے شعیب بن عزیز کا لا جواب مصرعہ یاد آتا ہے ”اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں“ شکر کا مقام ہے کہ خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں

بس آم بھیجئے ……تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

پھلوں کا بادشاہ آم ہر ایک کا پسندیدہ ترین پھل ہے،لوگ اس کے لذیذ ذائقے اور نرالی خوشبو پر جان چھڑکتے ہیں یوں تو قدرت الٰہی کا تخلیق کردہ ہر پھل اور میوہ الگ خوشبو اور ذائقہ رکھتا ہے، لیکن اگر بات آم کی ہو تو اس کی لذت کے کیا کہنے۔ مرد ہو یا مزید پڑھیں