شندور پولو میلہ 7سے 9جولائی تک جاری رہے گا،گلگت اورچترال کی طرف سے پانچ , پانچ ٹیمیں مقابلےمیں حصہ لین گی

چترال ( محکم الدین ) 12500فٹ بلند شندور کے سیاحتی مقام پر حسب روایت غذر اور لاسپور کے مابین شندور پولو فیسٹول کا افتتاحی میچ پولوگراونڈ شندور ,, ماہوران پاڑ,, میں کھیلا جائے گا . یہ دنیا کی وہ فری سٹائل پولو ٹورنامنٹ ہے , جسے دیکھنے کیلئے ہزاروں کی تعداد میں ملکی وغیر ملکی مزید پڑھیں

روز کے اہتمام اسکالرشپ کانفرنس،ملک بھر سے نامور جامعات کے سربراہان اور شعبہ تعلیم کے ماہرین، نامور مخیر ین اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے نامور شخصیات نے شرکت کی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال میں اعلیٰ تعلیم کے حصول میں ٹیلنٹ رکھنے والے نادار طلباء وطالبات کی معاونت کا ادارہ ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (روز)کے تحت چترال اسکالرشپ سمٹ 2019ء کے نام سے قومی سطح پر منعقدہ ڈونرز کانفرنس میں ملک بھر سے نامور جامعات کے سربراہان اور شعبہ تعلیم کے ماہرین، نامور مزید پڑھیں

شندور فیسٹول کو جنگلی حیات , آبی حیات اور مقامی لوگوں و پالتو جانوروں کیلئے موت کا سامان نہ بنایا جائے/رحمت علی جعفر

چترال ( محکم الدین ) چترال اینوائرنمنٹ اینڈ ہیریٹیج پروٹیکشن سوسائٹی ( چیپس) کے چیف ایگزیکٹیو رحمت علی جعفر نے کہا ہے . کہ شندور فیسٹول کو جنگلی حیات , آبی حیات اور مقامی لوگوں و پالتو جانوروں کیلئے موت کا سامان نہ بنایا جائے . میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا . مزید پڑھیں

جنگی جنون میں مبتلا بھارت ……تحریر: رانا اعجازحسین چوہان

گزشتہ دنوں بڑھک مارتے ہوئے بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا کہ بھارت چین اور پاکستان دونوں ممالک کے ساتھ بیک وقت جنگ کیلئے تیار ہے اور اس سلسلے میں بھارت کی دفاعی صلاحیت پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے۔ بھارتی فوج کے سربراہ نے پاکستان کو احمقانہ جنگی دھمکی دیتے مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔مو جودہ حکومت۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

”مو جودہ حکومت“ کے دو الفاظ جا دوئی اثر رکھتے ہیں خصوصاً پرنٹ اور الیکٹر انک میڈیا میں ان دو الفاظ کی دھوم مچی ہوئی ہے بلکہ ان الفاظ کا ڈنکا بج رہا ہے ایک بڑی یو نیورسٹی میں میڈیا ور کشاپ تھا شعبہ صحا فت کے سنیئر استاد لیکچر دے رہے تھے اور جا مزید پڑھیں

اُسامہ شہید کیریر اکیڈیمی چترال کی شاندار خدمات کے پیش نظراُسے مستقل حیثیت دی جائے گی۔کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے کہا ہے کہ اُسامہ شہید کیریر اکیڈیمی کی اس علاقے میں طلباو طالبات کی پیشہ ورانہ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں داخلے کے لئے کوچنگ میں گزشتہ کئی سالوں سے شاندار خدمات کے پیش نظراسے مستقل حیثیت دی جائے گی اور اسے ایک ادارے کی شکل دیا جائے گا تاکہ اس مزید پڑھیں