گولین گول میں گلئیشر پگھلنے سے سے شدیدسیلاب آگیاہے ۔ذرائع کے مطابق بوبکہ اورازغورمیں گھر بہہ گئے

چترال ( محکم الدین ) چترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گولین کے ازغور گلئشیر کےپھٹ جانے سے زبردست سیلاب آیا ہے. گلئشیر کے پھٹ جانے کے نتیجےمیں درجنوں درخت اکھڑ کر سیلابی ریلے میں بہہ گئے . اور یہ درخت بوبکا گاوں کےقریب سیلاب کا رخ تبدیل کر دیا . جس سے گاوں میں دو مزید پڑھیں

آئیڈیل کلب دروش کی ٹیم انٹرنیشنل سوکا ورلڈ کپ کوالیفائینگ میچ میں حصہ لے گی

چترال (نامہ نگار)آئیڈیل کلب دروش لیژر لیگس کے زیراہتمام ہونے والے انٹرنیشنل سوکا ورلڈ کپ کے ریجنل کوالیفائنگ مقابلوں میں حصہ لے گی۔ تفصیلات کے مطابق لیژر لیگس کے زیر اہتمام انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کے تحت سوکا منی ورلڈ کپ فٹبال ٹورنمنٹ 2019کے لئے کوالیفائنگ میچز پاکستان بھر میں شروع ہو گئے ہیں اور اس مزید پڑھیں

شندور پولو فیسٹول کے پہلے میچ میں غذر ٹیم نے لاسپور ٹیم کو چھ کے مقابلے میں سات گولوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی

شندور ( محکم الدین ) شندور پولو فیسٹول کے پہلے میچ میں غذر ٹیم نے لاسپور ٹیم کو چھ کے مقابلے میں سات گولوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی . اس میچ کے مہمان خصوصی وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان تھے . اس موقع پر منسٹر کھیل وثقافت عاطف خان مزید پڑھیں

بجلی گھرکے ارباب اختیارمقامی لوگوں کونظرانداز کے دیگرترقی یافتہ اضلاع سے غیرمقامی لوگوں کوبھرتی کیاہے/ خورشیدحسین مغل ایڈوکیٹ

چترال (جہانگیرجگر)ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ضلع چترال کے صدر ووی سی ناظم کوغذی خورشیدحسین مغل ایڈوکیٹ،کونسلرزکبیراللہ،شمس الدین،احمدخان اورشمشیرولی نے عوام گولین اورکوغذی کے پرامن احتجاجی جلسے کودفعہ 144 نافذکرکے روکنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ انتہائی پرامن جلسہ اپنے مطالبات کے حق میں ہونے والاتھا۔جسے زبردستی روک کرانتظامیہ نے عوا م پربڑی مزید پڑھیں

چترال کے ہسپتالوں کودرپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کیاجائے گا/ڈی جی ڈاکٹرمحمد ارشد خان/ایم پی اے مولاناہدایت الرحمن

چترال (ڈیلی چترال)ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا ڈاکٹرمحمد ارشد خان نے آرایچ سی ایون،بروز،بی ایچ یوبمبوریت،بی ایچ یوشغور اور گرم چشمہ ٹی ایچ کیو کادورہ کیا۔ انہوں نے گرم چشمہ میں آغا خان ہیلتھ سروس کے ساتھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنے والی تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا تفصیلی معائنہ کیا اور ہسپتال مزید پڑھیں

وحدت اساتذہ کے زیر اہتمام چترال میں تعلیمی کانفرنس کا انعقاد، صوبائی قائدین کی شرکت

چترال (نامہ نگار) اساتذہ کی تنظیم وحدت اساتذہ کی طرف گذشتہ روزچترال میں تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جسمیں اساتذہ اور طلباء کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ضلع کونسل ہال چترال میں منعقد ہونے والے اس بڑے تقریب میں وحد ت اساتذہ مزید پڑھیں

تھانہ کوغذی پولیس نے منشیات فروش اسرارالدین ولدحضرت الدین سکنہ کوجوسے 235گرام چرس برآمدکرکے گرفتارکرلیا

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈی پی او چترال فرقان بلال کی خصوصی ہدایت پرتھانہ کوغذی پولیس ایس ایچ او عبدالعزیزکی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اسرارالدین ولد حضرت الدین سکنہ کوجو چترال سے 235گرام چرس برآمدکرکے دفعہ 9BCNSA کے تحت گرفتارکرکے مزیدتفتیش شروع کردی ہے۔ایس ایچ اوتھانہ کوغذی عبدالعزیزنے کہاکہ مزید پڑھیں

شندورپہلامیچ لاسپوراورغذرکے درمیان کھیلاگیا،غذرکی ٹیم نے سات کے مقابلے میں اٹھ گولوں سے جیت لیا

چترال(نامہ نگار)دنیاکی بلندترین پولوگراونڈشندورمیں شندورفیسٹیول 2019 کاباقاعدہ افتتاح کردیاگیا۔فیسٹیول کاپہلافری اسٹائل پولومیچ لاسپورچترال اورغذرگلگت بلتستان ٹیموں کے درمیان کھیلاگیاپہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے کے مابین زبردست سنسنی خیزکھیل دیکھنے کوملا۔جس میں غذرچھ اورلاسپورپانچ گول کرنے میں کامیاب ہوئے۔افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان تھے ان کے ہمراہ سینئرصوبائی وزیرعاطف خان اوروزیراطلاعات شوکت مزید پڑھیں

اپر چترال کیلئے 7 میگاواٹ کا ٹرانسفارمر لاہور سےروانہ۔جس کی نصنیب سے بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی ہوگی

اپرچترال  کی بجلی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے 7 میگا کا ٹرانسفارمر لاہور سے چترال کیلئے روانہ کر دی کر دی گئی ہے۔ یہ بات  پراجیکٹ کے کنٹریکٹر انجینئر فضل ربی نے ٹیلی فون پر رابطہ کرنے پر تحریک حقوق عوام اپر چترال کے انفارمیشن سیکٹری پرویز لال کو بتائی۔ خیال رہے کہ گولین گول بجلی مزید پڑھیں

   بکھرے لفظوں کی داستان ….. اسماء طارق گجرات 

خدا نے ماں کو بڑی فکرمندی دی ہے یہی وجہ ہے کہ  بانو قدسیہ نے لکھا ہے کہ اگر کسی ماں کے آٹھ بیٹے ہوں اور سات جنت میں داخل کر دیے جائیں اور ایک جہنم میں تو ماں جنت میں ہو کر بھی بےقرار رہے گی اور خواہش کرے گی کہ اسے آٹھویں جہنم مزید پڑھیں