جشن شندور تین دن رنگینیاں بکھیرنے کے بعد منگل کے روز احتتام پذیر ،خصوصی رپورٹ ظہیر الدین

چترال (ظہیر الدین سے) جشن شندور تین دن رنگینیاں بکھیرنے کے بعد منگل کے روز احتتام پذیر ہوا جس میں سب سے بڑا اور سنسنی خیز ایونٹ چترال اور گلگت بلتستان کے درمیاں پولو میچ تھا جس میں چترال نے زبردست جدوجہد کے بعد چترال نے ایک گول سے کامیابی حاصل کی۔ کھیل شروع ہونے مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ناظم چترال مغفرت شاہ نے کہا ہے کہ واپڈ اکے اعلیٰ حکام سے بار بار رابطے کرنے پر واپڈا کے ممبر پاﺅر چترال پہنچ چکے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ڈسٹرکٹ ناظم چترال مغفرت شاہ نے کہا ہے کہ واپڈ اکے اعلیٰ حکام سے بار بار رابطے کرنے پر واپڈا کے ممبر پاﺅر چترال پہنچ چکے ہیں جس نے منگل کے روز گولین کے مقام پر واپڈا کے پاﺅر ہاﺅس کے پاﺅر چینل کو لاحق ہونے والی نقصانات کا جائزہ لے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر چترال لوئرخورشیدعالم محسود تبدیل،نوید احمد نئے ڈپٹی کمشنر تعینات

چترال (نامہ نگار)صوبائی حکومت نے افسران کے تبادلوں کے ایک عمل میں ڈپٹی کمشنر چترال (لوئر) خورشید عالم محسود کو تبدیل کرکے انکی جگہ نوید احمد کو نیا ڈپٹی کمشنر مقرر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود کو تبدیل کرکے انہیں بورڈ آف ریونیو میں سیکرٹری ون تعینات مزید پڑھیں

شندور پولوفیسٹول فائنل کامیابی کے ساتھ اختتام پذیز، چترال کو چھٹی مرتبہ مسلسل شندور پولو فیسٹول کا فائنل جیتنے کا اعزاز حاصل ہوا

چترال ( محکم الدین) تین روزہ شندور پولوفیسٹول فائنل میچ میں چترال کی شاندارکامیابی کے ساتھ اختتام پذیرہو گیا . اس میچ کےساتھ چترال کو چھٹی مرتبہ مسلسل شندور پولو فیسٹول کا فائنل جیتنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ وزیر اعظم عمران خان کی آمد منسوخ ہونے پر 11 کور کے کور کمانڈر لفٹننٹ جنرل شاہین مزید پڑھیں

گولین گول گلئیشیر پھٹنے سے طغیانی،موری پائیں سمیت دیگر دیہات بری طرح متاثر

چترال(محمد نایاب فارانی)چترال سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گولین گول میں گذشتہ شب گلیشئیر پھٹنے سے جہاں گولین ہائیڈرو پاورہاؤس کو جزوی نقصان پہنچنے سمیت وادی گولین میں لوگ محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ وہاں وادی گولین سے نکلنے والی پائپ لائنوں سے آباد ہونے والے دیہات میں بھی ایمرجنسی کی سی صورت مزید پڑھیں