حکومت صوبے بھرکے ہسپتالوں میں مریضوں کو علاج معالجے کی بہتر سہولتیں فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے/ڈی جی خیبرپختونخواڈاکٹرارشدخان

چترال (ڈیلی چترال نیوز)حکومت صوبے بھرکے ہسپتالوں میں مریضوں کو علاج معالجے کی بہتر سہولتیں فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ سرکاری شعبے کے ہسپتالوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔ ہسپتالوں میں خدمات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گاان خیالات کااظہارڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا ڈاکٹرمحمد ارشد خان نے مزید پڑھیں

گولین گول میں گلیشئر کے پھٹ جانے کی وجہ سے آنے والاسیلاب (GLOF)کے متاثرین نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپیل

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) گولین گول میں گلیشئر کے پھٹ جانے کی وجہ سے آنے والاسیلاب (GLOF)کے متاثرین نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپیل کی ہے کہ ان کی فوری مدد کے لئے پاک آرمی کی طرف سے ہیلی کاپٹر فراہم کئے جائیں تاکہ اس وادی کے 600گھرانوں میں رہنے والے ہزاروں مزید پڑھیں

اوشکھنداس آغا خان ایجوکیشن سروس کے خلاف سینکڑوں والدین نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا

گلگت/اوشکھنداس آغا خان ایجوکیشن سروس کے خلاف سینکڑوں والدین نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔نرسری سے لیکر پرائمری اسکول تک تین ہزار روپے فیس وصول کیا جارہا ہے تمام ٹیچر میٹرک اور انٹر پاس ہے سکول کو ہائیر سکنیڈری کا نام دے کر والدین کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے ہائیر اسکنیڈری مزید پڑھیں

وفاق میں تحقیقات کےنام پرشورمچانےوالےادارےگلگت بلتستان میں کرپشن کرنےوالوں کےساتھ مکمل تعاون کررہےہیں.سعدیہ دانش

گلگت- پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نےکہاکہ گلگت بلتستان کےسرکاری اداروں میں کرپشن عروج پرپہنچ گئی وفاق میں تحقیقات کےنام پرشورمچانےوالےادارےگلگت بلتستان میں کرپشن کرنےوالوں کےساتھ مکمل تعاون کررہے ہیں مسلم لیگ ن کے دورمیں اکثرمحکموں میں چند آفیسران کابراجمان رہنااس بات کا واضح ثبوت ہےکی سرکاری ادارےکرپشن سےلت پت مزید پڑھیں

.چترال سے بیس کلومیٹر بروز دومون میں ٹوڈی کار حادثے کا شکار ہوا. جس سے بچوں سمیت سات افراد زخمی

چترال ( محکم الدین ).چترال سے بیس کلومیٹر بروز دومون میں ٹوڈی کار حادثے کا شکار ہوا. جس سے بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوئے . تفصیلات کےمطابق بروز دومون میں ایک کرولا کار خیر آبادجارہی تھی. کہ اترائی پر بے قابو ہوکر کئی فٹ نیچے جاگری . جس سے محمد قاسم ولد قاسم اللہ مزید پڑھیں

گوئل اور اروند سے بھارت کی توقعات۔۔۔ نغمہ حبیب

ُُُُُُُُُُُٓ پاکستان اور بھارت نے دو آزاد ممالک کی حثییت سے برطانیہ سے آزادی حاصل کی لیکن ایک ہی آقا سے آزادی حاصل کرنے کے باوجود ان دونوں کے تعلقات کبھی خوشگوار نہ رہ سکے اور اس کی سب سے بڑی وجہ ہندو لیڈرشپ کا اکھنڈ بھارت کا وہ خواب تھا جس کو اس نے مزید پڑھیں

صدا بصحرا…. روز سکالر شپ….ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

افراد کے ہاتھوں میں ہےاقوام کی تقدیر ہر فرد ہےملت کے مقدر کا ستارہ آپ کے وقت کی           طنابیں  میرے الفاظ کی کرنوں سے زیادہ آہم ہیں۔اور یہ ایسی مجلس ہے جہاں گفتارکے غازی نہیں بلکہ کردار کے غازی رونق افروز ہیں۔اور کردار کے اتنے سارے غازیوں کو  یہاں یکجا کرنے والا بھی کردار کا مزید پڑھیں

قیام پاکستان میں مادر ملت کی خدمات ……تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

جدوجہد آزادی پاکستان میں شمع جمہوریت محترمہ فاطمہ جناح کی خدمات ناقابل فراموش ہیں،آپ نے تحریک پاکستان میں حصہ لینے کے لئے برصغیر کی مسلم خواتین کو بیدار کیا اور انہیں منظم کرکے ان سے ہراول دستے کاکام لیا۔ آپ ہی کی بدولت برصغیر کے گلی کوچوں میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی تحریک مزید پڑھیں

پکڑ دھکڑ کا موسم۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ہمیں رانا ثناء اللہ کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں کیونکہ اُنہیں پکڑ دھکڑ کے اِس موسم کا کچھ تو خیال کرنا چاہیے تھا۔ وہ فیصل آبادی ہیں اور پنجابی کا یہ محاورہ خوب جانتے ہوں گے ”آپے پھاتھڑیے تَینوں کون چھڈاوے“۔ جسے اِس محاورے کا مطلب نہیں آتا اُس کے لیے آسان اُردو ترجمہ ”آ مزید پڑھیں

شندور اور پیالہ بردار عزائم۔۔۔تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک

٭ میل بوکس۔ کافی عرصے بعد میل بوکس چیک کرنے کا موقع ملا تو ڈھیر سارے موضوعات تھے جن پر یار لوگ… فائر…کروانا چاہ رہے ہیں مگر گرمی، بیزاری، تھکن،ملکی حالات اور… ڈالر.. جیسا بے قراری ہمیں ایک جگہ ٹکنے نہیں دے رہی۔ کچھ باسی موضوعات کو…سانحہ ماڈل ٹاون کی طرح… بھولا کر… رانا ثناء مزید پڑھیں