گشٹ گول میں روزانہ نماز عصر کے بعد سیلابی ریلے سے گاڑیوں کو عبورکرانے کے لئے مشینری اسٹینڈ بائی رکھے تھے/مقبول اعظم

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) شندور فیسٹول میں شرکت کے لئے جانے والوں نے بونی سے لے کر شندور ٹاپ تک سڑک کو موٹر گاڑیوں کی ٹریفک کے لئے صاف رکھنے اور لاسپور ویلی کے شہداس اور دوسرے خطرناک مقامات پر ٹریفک کو روان دوان رکھنے کے لئے خصوصی انتظامات کرنے پر سی اینڈ ڈبلیوڈیپارٹمنٹ کی مزید پڑھیں

چترال پریس کلب کے زیر اہتمام اتوار کو صبح 10بجے، گولین وادی کے چشمہ کے مقام پر پریس فورم منعقد کیا جارہا ہے

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال) چترال پریس کلب کے زیر اہتمام اتوار کو صبح 10بجے گلیشئر پھٹنے کے نتیجے میں سیلاب (گلاف) سے متاثر ہ گولین وادی کے چشمہ کے مقام پر پریس فورم منعقد کیا جارہا ہے جس میں تمام متاثرین سیلاب اپنے مسائل بیان کریں گے۔ چترال پریس کلب کے صدر ظہیر الدین نے گولین مزید پڑھیں

اخر کب تک……تحریر:بشری محسود

تکالیف، نامناسب حالات اور اذیت کا ایک تسلسل ہیں جو وزیرستان میں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا، پہلے دہشتگردی اور پھر دہشتگردی کیخلاف جنگ میں وہاں کی عوام بےتحاشا مشکلات اور مصائب سے دوچار ہوئے یہاں تک کے اپنے علاقے چھوڑ کر متاثرین کیمپوں میں رہنے لگے، ابھی وہ اس ذھنی کرب مزید پڑھیں

ٹرین حادثات میں قیمتی جانوں کا نقصان……تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

گزشتہ روز پیش آنے والے ٹرین حادثے کے بدقسمت مسافروں کی نعشوں کو دیکھنے کے بعد دل انتہائی مغموم اور طبیعت اداس ہے۔ ریلوے جسے دنیا بھر میں سفر کا محفوظ ترین ذریعہ تصور کیا جاتا ہے مگر اہل پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ یہاں ٹرین حادثات روز بروز بڑھتے جارہے ہیں اور ان حادثات مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد ساعد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

آج گرنمنٹ کالج چترال کے جیوگرافی ڈپارٹمنٹ میں ایک ریفرنس منعقد ہوا جس میں پشاور یونیورسٹی جیوگرافی ڈپارٹمنٹ کے سابق پروفیسر اور چیرمین نیز سابق سنیٹر ڈاکٹر محمد ساعد مرحوم کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ریفرنس کا آغاز فاتحہ خوانی سے ہوا۔ مرحوم کے ساتھی پروفیسر اسرار الدین نے مرحوم کے ساتھ اپنی طویل مزید پڑھیں

 ہلال احمرچترال گولین بوباکا کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو ہرممکن مدد فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں /سیکرٹری شیرنبی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پاکستان ہلال احمر کی جانب سے چترال کے وادی گولین کے سیلاب سے متاثرہ نو خاندانوں میں امداد اشیاء تقسیم کی گئیں۔سیکرٹری پاکستان ہلال احمرچترال شیرنبی کے مطابق متاثرہ خاندانوں میں ٹینٹ، کمبل، پانی کے کین، لاٹین،مچھردانی اور دیگر گھریلو استعمال کی چیزیں تقسیم کی گئیں۔ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے صدرخورشیدحسین مغل ایڈوکیٹ اوردیگرنے مزید پڑھیں

جے یو آئی خیبرپختونخوا کی نئی صوبائی کابینہ کااعلان

پشاور۔جے یو آئی خیبرپختونخوا کی نئی صوبائی کابینہ کااعلان کردیا گیا اس سلسلہ میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان اورجنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش کی باہمی مشاورت کے بعد بارہ رکنی کابینہ کی فہرست جاری کردی گئی ہے نئی صوبائی قیاد ت نے مفاہمانہ پالیسی اختیار کرتے ہوئے صوبائی امارت کے الیکشن سے مزید پڑھیں

پاک آرمی اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے گولین کے متاثرہ گاؤں بوبکہ کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد اور امدادی پیکیج تقسیم

چترال (نمائندہ ) چترال ٹاسک فورس کے کمانڈنٹ کرنل معین الدین کی خصوصی ہدایت پر چترال سکاوٹس نے جمعہ کے روز گولین کے متاثرہ گاؤں بوبکہ کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس میں 180سے زائد مریضوں جن میں بڑی تعداد  میں خواتین،بچے اور بوڑھے شامل تھے کا معائنہ کرنے کے بعد مزید پڑھیں