
چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) گزشتہ ہفتے چترال کے گولین وادی میں گلیشر کے پھٹ جانے کی وجہ سے آنے والا سیلاب (گلاف) سے تباہ شدہ سڑک اور پانچ مختلف مقامات پرگولین ندی کے اوپر پلوں کی بحالی کاکام سب سے ذیادہ غور طلب اورمتاثرہ عوام کا متفقہ مطالبہ ہے لیکن کام شروع ہونے کے مزید پڑھیں