کالاش ویلی بمبوریت میں گذشتہ دنوں کے دوران کئی دکانوں میں چوری کی وارداتیں

چترال ( محکم الدین ) کالاش ویلی بمبوریت میں گذشتہ دنوں کے دوران کئی دکانوں میں چوری کی وارداتیں ہوئی ہیں ۔ اور دکانداروں کو ہزاروں روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے ۔ نامعلوم چور رات کے وقت مختلف مقامات پر دکانوں کے تالے توڑ کر سامان اور نقدی چوری کرتے ہیں ۔ اور ابھی مزید پڑھیں

قدرتی آفات سے برقت نمٹنے اور اقداما ت کے لئے مقامی لوگوں کی ایمرجنسی ٹیم تشکیل دی ہے/آرپی ایم (اکاہ)محمدکرم

چترال (ڈیلی چترال نیوز) آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کی جانب سے گولین کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کی گیں۔امدادی اشیاء میں خیمے،کمبل دیگرگھریلواستعمال کی چیزین اورسیلاب متاثرین کوصاف پینے کے پانی کی فراہمی کے لئے 1500فٹ پائپ فراہم کئے ہیں۔سیلاب کے دوسرے دن پیدل راستے کی بحالی کے لئے کیبل کارلگاکرآمدرآفت کاسلسلہ مزید پڑھیں

قاری فیض اللہ چترالی نے گولین کے سیلاب متاثرین کے لئے سولر سسٹم، راشن اور گھر کے سامان کی مد میں تعاون کا اعلان

چترال (نامہ نگار)چترال کی معروف دینی و سماجی شخصیت قاری فیض اللہ چترالی نے گولین کے سیلاب متاثرین کے لئے سولر سسٹم، راشن اور گھر کے سامان کی مد میں تعاون کا اعلان کیا ہے، جبکہ چالیس عدد خیمے متاثرین کے لئے روانہ کی جا چکی ہیں۔ اس سلسلے میں قاری فیض اللہ  کے نمائندہ مزید پڑھیں

سنیئر صحافی علی مراد کے بیٹے فہام مراد کا اعزاز

چترال ( محکم الدین ) پشاور ماڈل بوائز فائیو(5) کے طالب علم فہام مراد نے پشاور بورڈ کے نویں جماعت کے امتحان میں 550 میں سے 511 نمبر لیکر اپنی کلاس اور اسکول میں سب سے اعلی درجے کے طالب علم قرار پائے اس کے علاوہ بورڈ میں بھی پوزیش ہولڈرز میں اپنا نام شامل مزید پڑھیں

کم وزن روٹی بیچنے والے نانبائیوں کیخلاف آپریشن جاری

پشاور۔ محکمہ خوراک نے حیات آباد کی مختلف مارکیٹوں میں کاروائی کرکے کم وزن روٹی فروخت کرنے پر 9 نانبائیوں کو گرفتار کرلیا راشننگ کنٹرولرآفتاب عمرکی نگرانی میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر تسبیح اللہ ٗنعمان عامر اور فوڈ انسپکٹر محسن علی شاہ پرمشتمل خصوصی ٹیم نے بشا رت مارکیٹ ٗیوسف زئی مارکیٹ ٗزاہد مارکیٹ ٗترنگزئی مارکیٹ مزید پڑھیں

دادبیداد۔۔۔دوحہ مذا کرات۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

قطر کے دار لحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور حزب مخا لف المعروف طا لبان کے در میان ہونے والے مذاکرات کا حتمی نتیجہ آنے میں وقت لگے گا تاہم ان مذاکرات سے ایک بات طے ہوئی ہے کہ افغا ن امن عمل کے اصل فریق یہی د وہیں جنہیں عر بی میں فریقین کہا مزید پڑھیں

کلبھوشن کیس میں پاکستا ن عالمی عدالت کے فیصلے پر عملدر آمد کا پابند نہیں۔۔۔ نغمہ حبیب

ُُُُُُُُُُُٓ ماضی قریب میں بھارت کے دو فوجی افسر پاکستان میں پکڑے گئے ایک کو چائے کا کپ پلا کر اس لیے چھوڑ دیا گیا کہ وہ جنگی قیدی تھا اُسے پوری عزت دی گئی پاک فضائیہ کے میس میں رکھا گیا وغیرہ وغیرہ جو دوسرا افسر پکڑا گیا وہ ایک تاجر کے روپ میں مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔۔گو لین کا المیہ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

خیبر پختونخوا کی وادی گو لین میں سیلاب کی وجہ سے 10,000 نفوس کی آبادی محصور ہو کر رہ گئی ہے گو لین سے باہر 18دیہات کی 50ہزار آبادی پینے کے پانی سے محروم ہو گئی ہے اور نیشنل گرڈ میں 108میگا واٹ بجلی دینے والے پن بجلی گھر کو پانی فراہم کرنے والی نہر مزید پڑھیں