گریڈ 17 کے سینئر ڈی ایس پی ظفر احمد ایس ڈی پی او چترال اور بشیر احمد کو قائمقام ایس ڈی پی او بمبوریت تعینات کر دیا گیا

چترال(فخرعالم) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد نعیم خان نے گریڈ 18،17 اور 16 کے گیارہ افسران کے تبادلوں، تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔گزشتہ روز جاری ہونے والے دو الگ الگ اعلامیوں کے مطابق سنٹرل پولیس آفس پشاور میں تعیناتی کے منتظر گریڈ 18 کے جاوید اقبال کو ڈپٹی کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ سکول مزید پڑھیں

ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شا ہ کی ذاتی کوششوں سے گاوں برغوزی میں پینے کے پانی کی قلت کامسئلہ حل ہوگیا

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شا ہ کی ذاتی کوششوں سے گاوں برغوزی میں پینے کے پانی کی قلت کامسئلہ حل ہوگیا ۔جوگذشتہ ہفتے گولین گول میں گلیشئرپھٹنے سے چترال ٹاون سمیت کئی علاقوں کے واٹرسپلائی مکمل طورپر تباہ چکے تھے ۔مقامی لوگوں نے ضلع ناظم کی خصوصی تعاون سے پینے کا پانی مزید پڑھیں

گلگت چترال ایکسپریس وے کی تعمیراتی کام کو جلد شروع کرنے کے لیے حکومت اقدامات کرے/نادر خان ایڈوکیٹ

پھنڈر(محبت حسین دانش)سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی نادر خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ گلگت چترال ایکسپریس وے کی تعمیراتی کام کو جلد شروع کرنے کے لیے حکومت اقدامات کرے۔ اس شاہرہ کی تعمیر سے گلگت بلتستان اور خیبر پختون خواہ کے درمیان تجارت کے مواقع پیدا ہونگے۔ تجارت مزید پڑھیں

سنولیپرڈ فانڈیشن چترال کی طرف سے جشن شندور کے موقع پر صفاہی مہم اوراگاہی ریلی کا انعقاد

چترال(بشیر حسین آزاد)سنو لیپرڈ فانڈیشن(SLF) تندہی کے ساتھ نہ صرف برفانی چیتے بلکہ دوسرے انسانی دوست گوشت خور جانوروں کی گذشتہ بیس سالوں سے چترال میں حفاظت کررہی ہے۔جشن شندور کے موقع پرجوکہ7سے9جولائی تک منعقد کی گئی تھی SLFنے اس موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے کمیونٹی کو باشعور بنانے کے لئے (Awareness Raising and Solid مزید پڑھیں

تمام سرکاری وغیرسرکاری کامشکورہوں، گولین سیلاب متاثرین کو مشکل سے نکالنے کیلئے بھرپور تعاون کیا/بشیراحمد/مفتی مطیع اللہ

چترال (محکم الدین) چترال کے ممتاز بزنس مین و سماجی کارکن بشیر احمد، ناظم ویلج کونسل گولین مفتی مطیع اللہ اور سوشل ایکٹی وسٹ تاج محمد خان نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ، ڈپٹی کمشنر چترال نوید احمد، کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس ، کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس، ڈی پی او مزید پڑھیں

وزیرستان کے بچوں کے ٹیلنٹ میں کوئی کمی نہیں ہے۔بشری محسود

یورپ(چیف اکرام الدین)ٹرائبل یوتھ موومنٹ خواتین ونگ کی جنرل سیکرٹری محترمہ بشری محسود نے کہا کہ وزیرستان کے بچوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے وزیرستان بچے اور بچیاں تعلیم جیسی انمول نعمت سے محرومی کا شکار ہے انہوں نے کہا کہ بچوں کیلئے تعلیم حاصل مزید پڑھیں

جغورچترال میں ایک اورجوان سال دوشیرہ نے مبینہ طورپردریائے چترا ل میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)گذشتہ روزجغورچترال میں ایک اورجوان سال دوشیرہ نے مبینہ طورپردریائے چترا ل میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق سفیرہ بی بی دخترلغل خان سکنہ کھوت حال جغورنے نامعلوم وجوہات کی بناپرمبینہ طورپردریائے چترال میں چھلانگ لگاکراپنی زندگی کاخاتمہ کرلی۔عینی شاہدین کے مطابق لوگوں نے بچی کوبچانے کی کوشش کی مگردیکھتے ہی دیکھتے مزید پڑھیں

شاہی مسجد چترال میں ایک مثالی قابل تقلید نکاح کی تقریب

چترال /پیر15جولائی کوشاہی مسجد چترال میں ظہر کی نماز کے بعد خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان کی بیٹی کا نکاح فضل عظیم مہتر جو (بروز، بِیر بولک ) کے فرزند ارجمند حافظ عالمگیر کے ساتھ بعوض ِمہر فاطمی انتہائی سادہ مگر پروقار انداز میں ہوا. تقریب ِ نکاح میں فریقین کے رشتہ داروں کے مزید پڑھیں