ریشن آبی نالے میں شدید طغیانی,گندہ پانی کے استعمال سے وباءپھوٹنے کا امکان

اپر چترال کے علاقہ ریشن میں موسم گرما کے شروع ہوتے ہی شدید آبی بحران پیدا ہوگیا ہے ریشن آبی نالے میں ان دنوں شدید طغیانی ہے جس کی وجہ سے نہروں کے ہیڈ سارے اس طغیانی میں بہہ گئے ہیں ، جبکہ پینے کا پانی بھی ناپید ہے۔ سابق ناظم یوسی چرون وضلعی صدرپی مزید پڑھیں

اپر چترال میں لینڈ سیٹلمنٹ اپنی مرضی سے کسی کی زمین کسی کے نام پر کی گئی /محمدپرویزلال بونی

اپرچترال(نامہ نگار) پی پی پی اپرچترال کے انفارمیشن سیکرٹری ووی سی ناظم بونی ون محمدپرویزلال نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ اپر چترال میں لینڈ سیٹلمنٹ کے حوالے سے محکمے نے پچھلے دنوں میں جو سروے کیا ہے، اس کے بارے میں عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ قانون کے مطابق سروے سے مزید پڑھیں

پرو فیسر محمد ساعدکی یاد میں۔۔۔۔پر فیسر اسرار الدین

ڈاکٹر محمد سا عد ایک نا بعہ روز گار شخصیت تھے آپ کا تعلق زیا رت کا کا صاحب سے تھا۔ وہاں کی ایک مشہور شخصیت حکیم محمد حا مد کے ہاں 1937ء میں پیدا ہوئے تعلیم و تعلم سے تعلق رکھا پشاور یو نیورسٹی کے شعبہ جعرافیہ میں 35سالوں تک علم کی روشنی پھیلا مزید پڑھیں

فکر آخرت ……تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں اور قیامت ان دو انگلیوں کی طرح ہیں۔ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے کلمہ شہادت والی انگلی اور اس کے برابر والی انگلی ملا کر فرمایا کہ میری بعثت میں مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔۔قلمدان کا قضیہ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

فاقی وزیر مملکت برائے ریو نیو حماد اظہر کو ریو نیو ڈویژن کے وفا قی وزیر کا قلمدان دو دن کے لئے ملا تھا انہوں نے حلف اٹھا یا ابھی دفتر نہیں سنبھالا تھا کہ قلمدان واپس لے لیا گیا اب اخبارات، ٹیلی وژن اور سو شل میڈیا پر اس کا غلغلہ ہے کہ دیا مزید پڑھیں

عوام حکومتی پالیسی پر ریفرنڈم کر چکے…۔عرفان مصطفٰی صحرائی

ملک بھر میں تاجروں کی کامیاب ہڑتال کے باوجود حکومت ”میں نہ مانوں“کی رٹ لگائے بیٹھی ہے۔حالانکہ ملک بھر میں تاجروں کی ہڑتال کو روکنے یا ناکام بنانے کے لئے وزیر اعظم نے دس رکنی کمیٹی بنائی،جو بُری طرح ناکام ہوگئی۔پنجاب میں وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی سربراہی میں قائم اس کمیٹی مزید پڑھیں

سیلاب کا خطرہ……تحریر: رانااعجاز حسین چوہان

مون سون کا آغاز شدید ترین بارشوں سے ہوچکا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے رواں مون سون میں مزید طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ گزشتہ دنوں لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے،آندھی اور بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام بری طرح متاثر مزید پڑھیں