تحصیل کونسل چترال نے مالی سال 2019-20کاخسارہ بجٹ متفقہ طور پر منظور،محدود وسائل سے درپیش بے پناہ مسائل کا حل ممکن نہیں،مولاناالیاس

چترال (ڈیلی چترال نیوز) تحصیل کونسل چترال نے مالی سال 2019-20کاخسارہ بجٹ متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ کنوئنیرتحصیل کونسل چترال حیات اللہ کی زیر صدارت بجٹ اجلاس شروع ہوا اور تحصیل ناظم چترال مولانامحمدالیاس نے مالی سال2019-20کا بجٹ پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ تحصیل کونسل کی متوقع آمدنی 13کروڑ96لاکھ57ہزار40روپے ہے جبکہ متوقع اخراجات بشمول مزید پڑھیں

پا کستان تحریک انصا ف چترال کی طرف سے یوم تشکر منا یا گیا

چترال (نامہ نگار)تحریک انصاف چترال کی طرف سے یو م تشکر منا یا گیا۔ سینکڑوں کا رکنا ن نے تحریک انصاف چترال کے سیکرٹیریٹ میں منعقدہ تقریب میں شر کت کی۔ تفصیلا ت کے مطا بق پورے پاکستان کی طرح چترال میں بھی یو م تشکر منا یا گیا۔ اس حو الے سے ایک تقریب مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں آغا خان ہائر سیکنڈری اسکول چترال کے حنیف علی نے مجموعی طور پر تیسری اورآغا خان ہائر سیکنڈری اسکول گلگت کے دانش علی نے پری میڈیکل گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ(اے کے یو-ای بی)نے ثانوی اور اعلی ثانوی اسکول سرٹیفیکیٹس کے اپریل اور مئی 2019 میں منعقدہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سال اے کے یو-ای بی نے 84 مضامین میں طلبا کی اسیسمنٹ کی جس کے لیے ملک بھر میں امتحانی مراکز قائم کیے گئے تھے۔ مزید پڑھیں

لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج چترال کومتوسط طبقے کیلئے شجر ممنوعہ بنانے کی سازش کی جارہی ہے /ایم این اے مولاناچترالی

چترال /ممبرقومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے . کہ چترال کے معروف تعلیمی ادارہ لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج ضلعی حکومت کے زیر انتظام چترال کے متوسط طبقے کے بچوں کو تعلیم فراہم کر رہا ہے . اور اس تعلیمی ادارے سے پڑھے ہوئے چترالی قوم کے بچے ملک اور بیرون ملک اعلی مزید پڑھیں

درجہ حرارت میں اضافے کے باعث چترال میں سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری

محکمہ موسممیات کے مطابق چترال میں درجہ حرارت معمول سے زائد ہوگیا ہے جس کی وجہ سے آج کسی بھی وقت بارش ہو سکتی ہے، زیادہ بارش کے باعث پہاڑی نالوں میں سیلاب کا بھی خدشہ ہے۔ دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو رابطہ میٹنگز کی ہدایت اور ایمرجنسی عملے مزید پڑھیں

ہمیں اپنے قومی لباس پر فخر اور ناز ہیں۔سیکرٹری انفارمیشن ق لیگ

پشاور(چیف اکرام الدین) پاکستان مسلم لیگ ق سیکرٹری انفارمیشن خیبر پختونخواہ صفدر خان باغی نے کہا کہ شلوار قمیض ہمارا قومی لباس ہے اور پگڑی پٹھانی چادر چترالی ٹوپی اور پٹھانی بند جوتی یہ ہمارے خیبر پختونخوا کی باعزت با وقار راویتی پہچان ہے انہوں نے کہا کہ پیھچلے سال نومبر میں برمنگھم کونسل میں مزید پڑھیں

چترال کی ترقی کے حوالے سے چترال چیمبرآف کامرس اور مقامی لوگ ہی بہتر طور پر منصوبہ بندی کر سکتے ہیں/ڈی سی چترال نوید احمد

چترال /ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد نے کہا ہے کہ چترال کی ترقی کے حوالے سے چترال چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسریز اور مقامی لوگ ہی بہتر طور پر منصوبہ بندی کر سکتے ہیں،میں سہولت کار کی حیثیت سے ہرممکن تعاون کرنے کی کوشش کروں گاچترال میں سیاحت کا فروغ مقامی لوگوں کیلئے انتہائی اہمیت کا مزید پڑھیں

بزنس کمیونٹی کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق خودکو وقت کے ساتھ ایڈ جسٹ کرنےکی ضرورت ہے.سرتاج محمد خان

چترال ( محکم الدین ) سرپرست اعلی چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز سرتاج محمد خان نے کہا ہے . کہ بزنس کمیونٹی کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق خودکو وقت کے ساتھ ایڈ جسٹ کرنےکی ضرورت ہے . ورنہ وقت ہاتھ سے نکل جائے گا . اور دوسرے لوگ کاروبار پر قبضہ جمائیں مزید پڑھیں