زبانوں و موسیقی و ثقافت کے تحفظ کے ساتھ اس کو خطے کے لوگوں کو قریب تر لانے اور ان کی ترقی و خوشحالی کیلئے استعمال کیا جائے گا /جعفر اللہ خان

گلگت (محکم الدین) بام دنیا انٹر نیشنل میوزک کانفرنس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے۔ کہ سرحدوں کے آر پار یک رنگی موسیقی کی ترویج کیلئے باہمی روابط کو بڑھایا جائے گا۔ زبانوں و موسیقی و ثقافت کے تحفظ کے ساتھ اس کو خطے کے لوگوں کو قریب تر لانے اور ان کی مزید پڑھیں

لاوی میں 2ہزارایکڑ سرکاری اراضی کی موجودگی کے بارے میں پھیلائی گئی غلط اور گمراہ کن پروپیگنڈے کا کوئی نوٹس نہ لیا جائے/عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) لاوی دروش کے عمائیدیں مولانا صابراللہ، مفتاح الدین، حمید الرحمن،ذولفقار احمد، عبدالاکبر، نورحاجی خان اور دوسروں نے حکومت خیبر پختونخوا سے اپیل کی ہے کہ لاوی گاؤں کے چند شرپسند عناصر کی علاقے میں 2ہزارایکڑ سرکاری اراضی کی موجودگی کے بارے میں پھیلائی گئی غلط اور گمراہ کن پروپیگنڈے کا کوئی مزید پڑھیں

قومی سلامتی۔۔۔ ایک عجیب طبقہ اور اس کا ناقابل فہم رویہ۔۔۔۔نغمہ حبیب

پاکستان اپنی تاریخ میں کئی مشکل ادوار سے گزرا ہے جن میں ایک بدترین دور حالیہ دہشتگردی ہے جو ختم ہوکر بھی کئی بار سر اٹھاتی ہے اور پاک فوج آگے بڑھ کر قربانیاں دے کر ان مشکلات سے قوم کو نکال لاتی ہے۔صرف دہشتگردی ہی کیا قدرتی آفات ہوں یا بڑے حادثات ہر موقع مزید پڑھیں

   چیخ۔۔۔۔۔۔۔تحریر:اسماء طارق گجرات 

ڈرامہ سیریل کسی بھی ملک کی پہچان ہوتے ہیں جیسے لوگ دوسری جگہ جا کر اپنے ملک اور کلچر کی نمائندگی کرتے ہیں، ایسے ہی ڈرامہ ملک اور کلچر کی پوری دنیا میں نمائندگی کرتے ہیں ۔کبھی وہ وقت تھا جب ہمارے ڈرامہ سیریل اپنے منفرد نظریے اور منظر نامے کی وجہ سے پہچانے اور مزید پڑھیں

چترال کے مختلف علاقوں میں سیلاب،بنیادی ڈھانچے اور نجی املاک کو شدید نقصان پہنچا

چترال(محکم الدین)چترال کے مختلف مقامات میں سیلاب سے مکانات، سڑکیں، پل دکانیں اور باغات تباہ بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ مختلف علاقوں میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے کئی کلومیٹر روڈز متاثر ہو چکے ہیں اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے جسکی وجہ سے مختلف علاقوں کے لوگ محصور ہو مزید پڑھیں

تحریک حقوق اپر چترال کا لینڈ سٹلمنٹ کے حوالے سے اہم اجلاس، علاقے میں ازسر نو سروے کرنے کا مطالبہ

پیر29جولائی کو تحریک حقوق عوام اپر چترال کا اہم اجلاس زیر صدارت مولانا جاوید حسین امیرجماعت اسلامی اپر چترال بونی میں منعقد ہوا۔اجلاس ایک نکاتی ایجنڈے پر منعقد ہوا جوکہ لینڈ سٹلمنٹ کے ریکارڈ میں بدنظمی کے خلاف تھا۔اجلاس میں درج ذیل قرارداد متفقہ طورپر منظور کی گئی۔جسمیں لینڈ سٹلمنٹ کے جملہ امور کے ضمن میں مزید پڑھیں

تور کہو سیلاب نے تباہی مچادی،کھڑی فصلیں اور مقعدد گھر شدید متاثر

تو رکہو میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے متعدد گھروں اور کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچیایا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطا بق گزشتہ رات طوفانی بارشوں کے بعدتورکہو ورکوپ (زندرولی) کے علاقے میں سیلابی ریلوں نے کھڑی فصلوں کو تباہ اور 7گھروں کو نقصان پہنچایااس کے علا وہ مزید پڑھیں