ضلعی حکومت نے 19لاکھ روپے خرچ کرکے اورغوچ میں ایک نمایان پراجیکٹ کو کامیابی سے ہمکنار کیا/چیئرمین محمدولی شاہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) اورغوچ گاؤں کے عمائیدیں سابق چیرمین محمد ولی شاہ، ویلج کونسل ناظم محمد نعیم، نائب وی سی ناظم ظہیرالدین، سابق یونین ناظم رحمتی، سوشل ورکر قاضی محمد اسحق نے اورغوچ گاؤں کو سولر سسٹم کے ذریعے پانی کی فراہمی شروع کرکے علاقے کا دیرینہ اور سنگین مسئلہ حل کرنے پر ضلع مزید پڑھیں

دورانِ حمل سب سے زیادہ خواتین کو جو مسئلہ درپیش آتا ہے وہ معیاری خوارک اورخون کی کمی کا مسئلہ ہے/معراج الدین/ظاہرہ جاوید

چترال(ڈیلی چترال نیوز)دورانِ حمل سب سے زیادہ خواتین کو جو مسئلہ درپیش آتا ہے وہ معیاری خوارک اورخون کی کمی کا مسئلہ ہے پسماندہ دیہی علاقوں میں اکثر خواتین اس کاشکار ہوتی ہیں اور یہی کمزوری آگے جاکر بچے کی نشونما کو بھی متاثر کرتی ہے۔اس کی بنیادی وجہ اچھی خوراک کا نہ لینا ہے،یا مزید پڑھیں

اسکول کی ماسی …….تحریر:ڈاکٹرشاکرہ نندنی

آج صبح ہی اچانک بوم ماڈل ایجنسی کے مالک یعنی میرے باس کا برازیل سے فون آیا کہ ڈاکٹرشاکرہ مُجھے لاس ویگاس میں چار بڑے ہوٹل کا کنٹریکٹ ملا ہے جن کے لئے لگ بھگ بیس ینگ ڈانسر کی ضرورت ہے، دو سال کا ایگریمنٹ ہے، تم فوراً میکس مومینٹم ڈانس اسکول جائو وہاں کے مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔۔بام ِ دنیا کل اور آج۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

سطح مر تفع پا میر کو بام ِ دنیا کہا جا تا ہے یہاں 6پہاڑی سلسلے ملتے ہیں اور 6سلطنتیں ملتی ہیں کسی زمانے میں یہ 3سلطنتیں ہوا کرتی تھیں کن لون،تیاں شان، پا میر، ہما لیہ قرا قرم اور ہندو کش کے پہا ڑی سلسلوں کے ساتھ پاکستان، بھا رت، نیپال، چین، تاجکستان اور مزید پڑھیں

سنوغورمیں جوان سال لڑکی نے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

 اپر چترال سنوغور سے تعلق رکھنی والی فرسٹ ائیر کی طالبہ جوان سال ثنا سید دختر سید نظار علی شاہ نے بدھ کے روز سہ پہرساڑھے پانج بجے کے قریب دریا میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق طالبہ نے ایف ایس سی کے امتحان میں نمبر کم آنے کی وجہ سے دل برداشتہ ہوکر مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان چترال کے 26سال……..….تحریر۔ جمشیداحمد …

ریڈیو پاکستانچترال نے یکم اگست1993کو250واٹ ٹرانسمیٹر کے ساتھ اپنی نشریات کا آغاز کیا تو اس کی نشریات کا دائرہ پندرہ مربع کلومیٹر تک محدود تھا تو ضلع چترال کے 14850مربع کلو میٹر علاقے کے675 دیہات میں سے صرف دس بارہ دہات میں ریڈیو پاکستان چترال کی پروگرام سنے جاتے تھے۔ جب 2006میں دو کلو واٹ ایف مزید پڑھیں

موجودہ وقت میں دیہی ترقی کا عمل کمیونٹی کی بھرپور اور ذمہ دارانہ شرکت کے بغیر ممکن نہیں ہے/سرتاج محمدخان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) گرم چشمہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (گاڈو) کا سالانہ جنرل میٹنگ گرم چشمہ میں پیر شاہ ناصر خسرو کے مزار سے متصل کمیونٹی ہال میں منعقدہوا جس میں چترال کے تمام لوکل سپورٹ آرگنائزیشنز کا نمائندہ تنظیم سی سی ڈی این کے چیرمین اور چترال چیمبر آف کامرس کے بانی صدر سرتاج احمد مزید پڑھیں

روایتی خوراک , تربیت یافتہ گائیڈ زکے ساتھ خوش اخلاقی اور دوستانہ ماحول پیدا کرکے سیاحت کو ترقی دی جاسکتی ہے/سرتاج احمد خان

چترال ( محکم الدین ) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی سرتاج احمد خان نے کہا ہے . کہ کلچر , روایتی خوراک , تربیت یافتہ گائیڈ زکے ساتھ خوش اخلاقی اور دوستانہ ماحول پیدا کرکے سیاحت کو ترقی دی جاسکتی ہے . ہوٹل منیجرز کیلئے ضروری ہے . کہ حفظان صحت کے مزید پڑھیں