انتقال پُرملال۔سابق آرپی ایم (اے۔کے۔آر۔ایس۔پی)معراج خان کی والدہ انتقال کرگئی۔

۔ چترال(نامہ نگار ) سابق آر پی ایم (اے،کے،آر ایس،پی)معراج خان آف موردیر کی والدہ مخترمہ جمعہ 2آگست کو گیارہ بجے طویل علالت کے بعد انتقال کرگئی۔مرحومہ سابق ای ڈی او گلسمبرصاحبہ کی بڑی بہن تھی۔اُنہیں سہ پہر 5بجے موردیر میں سپرخاک کردیا گیا۔

ڈرائیورز یونین چترال کے چیف الیکشن کمشنر نے صدر محمد صابر اور ان کے کابینہ کو تحلیل کرکے فضل الرحمن (ایون) کو عبوری صدر مقرر کیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) تریچمیر ڈرائیورز یونین چترال کے چیف الیکشن کمشنر محی الدین کروچ نے صدر محمد صابر اور ان کے کابینہ کو تحلیل کرکے فضل الرحمن (ایون) کو عبوری صدر مقرر کیا ہے جوکہ نوے دنوں کے اندر انتخابات منعقد کرے گا۔ جمعہ کے چیف الیکشن کمشنر محی الدین کروچ نے عبوری صدر مزید پڑھیں

طالب علم کسی بھی ملک،قوم،معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھاتے ہیں /ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ضلع چترال حاجی مغفرت شاہ نے سال 2017میں پبلک سیکٹرکے سکولوں سے تعلق رکھنے والے میٹرک کے پوزیشن ہولڈرطلباء میں ضلعی حکومت کی طرف سے لیپ ٹاپ تقسیم کئے۔ گورنمنٹ ہائی سکول چترال میں منعقدہ اس تقریب میں پوزیشن ہولڈر طلباء ، شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے ماہرین اور معززین شہر نے مزید پڑھیں

چترال ٹاون کے کاروباری مراکز میں روزانہ ناروا لوڈشیڈنگ نے کاروبار کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے

چترال(نامہ نگار)چترال ٹاون کے کاروباری مراکز میں روزانہ ناروا لوڈشیڈنگ نے کاروبار کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔پیسکو حکام اب تک خاموش تھے۔اب اُنہوں نے خاموشی کوٹورتے ہوئے کہا ہے کہ چترال کے سرکاری اداروں میں سے چند ایک نادہندہ ہیں اس وجہ سے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔چترال کے عوام اور کاروباری طبقے کا یہ طرہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا اقلیتوں کے مسائل جاننے کیلئے ہر ضلعی میں کھلی کچہری لگانے کا فیصلہ

پشاور۔۔۔ خیبر پختونخوا حکومت نے اقلیتوں کے مسائل جاننے اور ان کے حل کیلئے صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ضلعی اورتحصیل سطح پر اقلیتوں کیلئے خصوصی کھلی کچہریوں کے انعقاد کے احکامات جاری کر دیئے۔خیبر پختونخوا کے محکمہ اوقاف حج  مذہبی و اقلیتی امور کی جانب سے صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنروں کوبھیجے گئے مزید پڑھیں

ڈی پی اوچترال کپٹن(ر) فرقان بلال تبدیل،وسیم ریاض نیا ڈی پی او چترال تعینات

صوبائی پولیس افیسر خیبرپختونخواہ پشاور کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق ڈی پی او چترال کپٹن(ر) فرقان بلال(پی ایس پی،بی ایس18-)کو چترال سے تبدیل کرکے سی پی او پنجاب تعینات کیا گیاہے۔جبکہ وسیم ریاض(پی ایس پی،بی ایس18-)کوایس پی کوارڈنیشن سی سی پی سے ڈی پی او چترال تعینات کیا گیا ہے۔

دوراہ پاس اور ارندو بارڈر کے کھل جانے سے چترال شہر میں تجارتی سرگرمیاں عروج کو پہنچ جائیں گے/ سرتاج احمد خان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی صدرنے کہا ہے کہ دوراہ پاس اور ارندو بارڈر کے کھل جانے سے چترال شہر میں تجارتی سرگرمیاں عروج کو پہنچ جائیں گے جبکہ گبور کے شاہ سدیم اور گرم چشمہ خصوصی طور پر کاروباری مراکز میں بدل جائیں گے جس سے علاقے مزید پڑھیں