موری پائین میں دریا کے اوپر واٹر سپلائی کے پائپ کی مرمت کرتے ہوئے سات افراد دریا میں گرگئے، تین افراد جان بحق ہوگئے جبکہ چار افراد کو شدید زخمی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال سے 30کلومیٹر دور بونی روڈ پر دریا پار واقع گاؤں موری پائین میں دریا کے اوپر واٹر سپلائی کے پائپ کی مرمت کرتے ہوئے سات افراد دریا میں گرگئے جن میں سے تین افراد جان بحق ہوگئے جبکہ چار افراد کو شدید زخمی حالت میں دریا سے نکال لئے گئے۔ مزید پڑھیں

دیر برکلتی کو پھنڈر سے ملانے والا پل عرصہ دراز سے آمدرفت کے لیے بند ہے

پھنڈر(محبت حسین دانش)دیر برکلتی کو پھنڈر سے ملانے والا پل عرصہ دراز سے آمدرفت کے لیے بند ہے۔ مقامی لوگوں کو آمدرفت کے حوالے سے سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ گاوں کے مکینوں کا کہنا ہے کہ ہم اس پل سے بازار سے سامان لاتے ہیں، بچوں کے سکول جانے کا بھی واحد ذریعہ ہے۔ مزید پڑھیں

ٹی ایم او چترال قادر ناصر کا اسٹاف کو عید کے دنوں میں کارکردگی بہتر بنانے اور شہرکی صفائی کو برقرار رکھنے پر زور

تحصیل میونسپل افیسر چترال قادر  ناصر کے زیرصدارت اجلاس میں عیدالاضحی کے موقع پر چترال شہراور مضافات میں صفائی کا خصوصی انتظام کرنے اور غلاظتوں کو ٹھکانے لگانے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا تاکہ اس موقع پر شہر میں صفائی کا کوئی بحران پیدا نہ ہو۔ اس موقع پر یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ مزید پڑھیں

پشاور کے ایک پرائیویٹ مائننگ کمپنی کے تین چائنیز انجنیرز اپر چترال کے مقام چپاڑی چمرکن گول میں پل ٹوٹنے کی وجہ سے دریا میں ڈوب گئے

چترال ( محکم الدین ) پشاور کے ایک پرائیویٹ مائننگ کمپنی کے تین چائنیز انجنیرز اپر چترال کے مقام چپاڑی چمرکن گول میں پل ٹوٹنے کی وجہ سے دریا میں ڈوب گئے . جس کے نتیجے ایک چائنیز انجنیر جان بحق ہو گیا . جبکہ دیگر دو کو بحفاظت نکال لیا گیا . جان بحق مزید پڑھیں