ضمیر کی منڈی ۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

36 ووٹ 64 ووٹوں پر بھاری پڑے ، سینٹ میں ”باپ“ (BAP ) نے معرکہ مار لیا اور تحریکِ انصاف نے ”ایویں خوامخواہ“ کوئلوں کی دلالی میں مُنہ کالا کر لیا۔ نیا پاکستان بنانے والوں نے ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے دعوے تو بہت کیے لیکن بہت شور سنتے تھے پہلو میں دِل کا جو مزید پڑھیں

چار اگست یوم شہدائے پولیس۔۔۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

وطن کی خاطراپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدائے پولیس کی عظیم خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یوم شہدائے پولیس چاراگست کو منایا جاتا ہے ۔ قانونی کی بالادستی ہو یا امن و امان کا قیام ، دہشت گردی کا خاتمہ ہو یاسماج دشمن عناصر سے مقابلہ ، ہر محاذ پر مزید پڑھیں

تیسری دنیا کی لڑکی۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:ڈاکٹرشاکرہ نندنی

ہانیہ کا تعلق ایک متوسط گھرانے سے تھا جہاں زندگی ابھی تک رسم و رواج کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی تھی۔ مذہب، تہذیب اور روایت کے نام پر اگر کوئی نشانے کی زد پر تھا تو صرف عورتیں! ہانیہ زندگی سے بھرپور لڑکی تھی۔ کھل کر ہنسنا، مسکرانا بلکہ جی بھر کر قہقہے لگانا چاہتی مزید پڑھیں

مذہب کے نام پر سیاست کب تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:اسماء طارق گجرات

میں نے یہ سوال جب لوگوں  سے پوچھا تو جواب کچھ اس طرح سے آئے، کوئی کہنے لگا جب تک بھٹو زندہ ہے،تو کوئی کہنے لگا جب تا جان ہے، تو کسی نے کہا تا قیامت مگر ان سب میں ایک حضرت نے کہا کہ جب تک عوام ان سیاستدانوں کے ہاتھوں بےوقوف بنتی رہے مزید پڑھیں

بمبوریت پولیس کی منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کاروائیاں تیز، دیسی شراب،چرس اور پستول برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا

چترال(نامہ نگار)بمبوریت پولیس کی منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کاروائی تیز، گشت کے دوران دیسی شراب،چرس اور پستول برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او قربان پناہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ معمول کے گشت کے دوران گذشتہ رات ملزمان شہزاد علی،شاہد علی اور علی اصغر اپر چترال سے15لیٹردیسی شراب،108گرم چرس مزید پڑھیں

فائبر آپٹیکل کیبل بچھانے کیلئے اپر چترال کی سڑکوں کو کھنڈر بنادیا گیا ہے،حکام توجہ دیں /محمد پرویز لال

بونی(نامہ نگار)تحریک حقوق اپر چترال کے جنرل سیکرٹری محمد پرویز لال نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ محکمہ پی۔ٹی۔سی۔ایل ایکس چینجز کی اپ گریڈیشن کیلئے فائبر آپٹکس کی لائنیں بچھانے کیلئے اپر چترال کے تمام روڈز بشمول چترال بونی روڈ، بونی تورکہو، بونی مستوج اور موڑکھو روڈز کا بیڑہ غرق کردیا گیا ہے، مزید پڑھیں

وادی گرم چشمہ کو باقی دنیا سے ملانے کا واحد ذریعہ چومبور پل گزشتہ دس سال سے سی اینڈ ڈبلیو کے لئے ایک دودھ دینے والی گائے کی شکل اختیار

گرم چشمہ(نمائندہ) وادی گرم چشمہ کو باقی دنیا سے ملانے کا واحد ذریعہ چومبور پل گزشتہ دس سال سے سی اینڈ ڈبلیو کے لئے ایک دودھ دینے والی گائے کی شکل اختیار کرچکی ہے ہر مہینے اس پل کی مرمت پر لاکھوں روپے خرچ کئے جاتے ہیں مگر نتیجہ صفر بٹہ صفر۔ حالیہ دنوں اس مزید پڑھیں