فیض محمد استاد کافرزند مولانا فیض احمد موری پائین میں گاڑی حادثے میں جان بحق ہوگئ

سنگور سے تعلق رکھنے والے مولانا فیض احمد ولد فیض محمد استاد گاڑی حادثے میں جان بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مرحوم اپنے فیملی کے ساتھ چترال سے موری پائیں گذشتہ روز جان بحق ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی کے لئے جارہے تھے کہ موری پائیں کے مقام پر پہنچ کر گاڑی حادثے کا شکار مزید پڑھیں

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا ہز ہائی نس پرنس کریم آغا خان کے بھائی پرنس آمین کا چترال کادورہ

چترال(محکم الدین) اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا ہز ہائی نس پرنس کریم آغا خان کے بھائی پرنس آمین نے خصوصی طیارے میں منگل کے روز چترال کا دورہ کیا۔ چترال ائیرپورٹ پر ڈپٹی کمشنر چترال نوید احمد، اسماعلیہ ریجنل کونسل کے پریذیڈنٹ و دیگر نے اُن کا استقبال کیا۔ پرنس آمین نے بعد آزان بلچ میں مزید پڑھیں

اقلیتی ایم پی اے وازیر زادہ کی کوششوں سے سیلاب سے متاثرہ گولین و ملحقہ دیگرعلاقوں کے انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے 32کروڑ 90لاکھ روپے کی سمری منظور

چترال(محکمالدین ) ایم پی اے چترال و چیرمین ڈیڈک وزیر زادہ کی کوششوں سے سیلاب سے متاثرہ علاقہ گولین و ملحقہ دیگر علاقوں کے انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے 329ملین ( 32کروڑ 90لاکھ روپے کی ) سمری منظور ہوچکی ہے اور دو تین دنوں کے اندر مذکورہ فنڈ ڈپٹی کمشنر چترال کو بھیج دی جائے گی مزید پڑھیں

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔تحریر:ڈاکٹرشاکرہ نندنی

انسانوں کی اک قسم شوہروں کی بھی ہوتی ہے، یہ ہر ملک ہر جگہ پائے جاتے ہیں، کالا گورا، لمبا چھوٹا، دُبلا موٹا، گول مٹول، غرض ہر رنگ اور سائز میں یہ آپ کو مل جائے گا۔ میری بیوی اک بلا ہے سوچتا ہوں نہ جانے کیا بلا ہے اس کے ظلم کی جانے کیا مزید پڑھیں

میں کس کے ہاتھ میں اُن کا لہو تلاش کروں؟۔۔۔۔۔تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک)

٭ مردہ قوم: ؔ جنگل میں سانپ شہر میں بستے ہیں آدمی سانپوں سے بچ کے آئے تو ڈستے ہیں آدمی تھی خاک سب سے قیمتی شے آسمان پر اور اس جہاں میں خاک سے سستے ہیں آدمی؟ جب قوم کی خودی اور غیرت لیٹ جاتی ہے تو بے رحم زمانہ اسے… روندنے…. میں دیر مزید پڑھیں

تحصیل دروش ترقیاتی کاموں کے حوالے سے خوش قسمت؟

جائزہ رپورٹ:۔ تقریباً 1 لاکھ 30 ہزار آباد ی سے زائد آبادی والہ تحصیل دروش ضلع چترال  میں  ترقیاتی کاموں کے حوالے سے خوش قسمت تحصیل ہے  2017 کو  پاکستان تحریک انصاف  کی صوبائی حکومت نے دروش کو تحصیل چترال سے الگ کر کے باقاعدہ طور پر الگ تحصیل یعنی تحصیل دروش کا درجہ دے مزید پڑھیں