کشمیر اور کشمیری عوام کی آزادی کا وقت آچکا ہیں۔سیاسی و سماجی رہنما

یورپ(چیف اکرام الدین)سیاسی و سماجی کارکن محترمہ بندیا اسحاق صاحبہ نے کہا کہ پاکستان کی فوج دنیا کی طاقتور فوج ہے دوسرا پاکستان ایک اسلامی فلاحی ریاست ہے پاک فوج کلمہ طیبہ کی وجہ سے سپر پاور ہے ہندوستان جس طرح کشمیریوں کے ساتھ ظلم کر رہا ہے اس طرح ہندوستان کے ساتھ بھی ظلم مزید پڑھیں

ضلع چترال میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے محکمہ لائیو سٹاک چترال کی جامعہ حکمت عملی،مال مویشی منڈیوں میں خصوصی سپرے مہم اور آگاہی واک کاانعقاد

چترال/ کانگو وائرس سے ممکنہ خطرناک کے ا ثرات سے بچنے کیلئے اختیاطی تدابیر پر عمل کرنا بہت ضروری ہے۔ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک چترال ڈاکٹر گل زمین خان کے زیر نگرانی صوبائی حکومت کی ہدایت،چترال انتظامیہ اور سنو لیپرڈ فاونڈیشن کی تعاون سے ضلع چترال میں کانگو وائرس سے بچاؤ اور تحفظ کیلئے باضابطہ طورپر خصوصی مزید پڑھیں

مقصدِ حیات۔۔۔۔۔۔۔تحریر:ڈاکٹرشاکرہ نندنی

جب آپ اپنے مقصد کو جان لیتے ہیں تو زندگی با معنی ہو جاتی ہے۔ ایک ہتھوڑے کی مثال لیجئے۔ یہ کیلوں کو گاڑنے کیلئے بنایا گیا ہے۔ یہ اس کام کیلئے خلق کیا گیا ہے۔ اب تصور کریں کہ اس ہتھوڑے کو کبھی استعمال نہیں کیا جاتا۔ یہ ٹول بکس میں پڑا رہتا ہے۔ مزید پڑھیں

دہشتگردی اور شدت پسندی میں خواتین کے کردار پر ایک نظر۔۔۔۔نغمہ حبیب

خواتین کا کردار کسی بھی معاشرتی اتار چڑھاؤ میں کسی تعارف کا محتاج نہیں یہ نہ صرف گھر کی اکائی کو متاثر کرتی ہیں بلکہ بڑی بڑی تحریکوں میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ موجود دہشتگردی اور شدت پسندی میں بھی یہ خواتین کسی نہ کسی طریقے سے ملوث ہوئیں اگر چہ اس کا مزید پڑھیں

کشمیریوں کے حق پر بھارتی ڈاکہ……تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

بھارت سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خود مختار حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور35 اے ختم کرنا اس کی مکروہ ذہنیت کا عکاس ہے جس کے پیچھے چھپے بھارتی عزائم بے نقاب ہوگئے ہیں۔ حالیہ بھارتی اقدام کشمیریوں کے بھروسے کیساتھ دھوکا ہے، کشمیریوں کے حق پر ڈاکہ ہے، مقبوصہ کشمیر میں غیر مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔۔۔طرز حکمرا نی کے دو ما ڈل۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

سما جی را بطے کی ویب سائیٹ فیس بُک میں تر قی کے دو ما ڈل بار بار دکھائے جا رہے ہیں ایک یورپ اور امریکہ کا ما ڈل ہے جو صدیوں پرا نا ہے دوسراما ڈل چین، جا پان، ملا ئشیا، کوریا، سنگا پور،تر کی اور ایران کا ہے جو گزشتہ نصف صدی کے مزید پڑھیں

عوامی تحفظات دور کرنے کے عرض تحریک حقوقِ عوام اپر چترال اور سٹلمینٹ کا بونی میں مشترکہ اجلاس

اپرچترال (رپورٹ ذکرمحمدزخمی)لینڈ سٹلمنٹ کے سلسلے عرصہ سے تحریک تحفظِ حقوق اپر چترال اپنی تحفظات کا اظہار کرتے ارہے تھے۔ اس سلسلے کئی کارنر میٹنگ اور اجلاس منعقد کرکے عوام کی طرف سے شدید تحفظات کا اظہا کرتے ہوئے اسے مسترد کرکے دوبارہ سروے کرنے کا مطالبہ بصورتِ دیگر احتجاج کی دھمکیاں بھی دئیے جا مزید پڑھیں

چترال یونیورسٹی میں یکجہتیِ کشمیر کے حوالے سے تقریب

چترال/مقبوضہ کشمیر کے مخصوص آٸینی سٹیٹس کو ختم کرنے کی ہندوستانی حکومت کے پریشان کُن فیصلے کی مذمت اور مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی خاطر آج جامعہ چترال میں ایک تقریب کا اہتمام ڈاٸریکٹریٹ آف سٹوڈنٹس سوساٸٹیز کے زیرِ انتظام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت ڈاکٹر ضیا ٕ الحق  ڈاٸیریکٹر اکیڈیمیکس نے کی مزید پڑھیں