کنزیومر کورٹ چترال نے لواری ٹنل کو پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے سنگل کی بجائے دو طرفہ ٹریفک کے لئے کھولنے کے لئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو حکم دے دیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) کنزیومر کورٹ چترال کے جج ہدایت اللہ خان نے لواری ٹنل کو پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے سنگل کی بجائے دو طرفہ ٹریفک کے لئے کھولنے کے لئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو حکم دے دیا ہے جبکہ ٹنل کے دونوں اطراف تعینات سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کو ہدایت کی ہے مزید پڑھیں

پشاور سے موڑکہو جانے والی فلائنگ کوچ ریشن کے مقام پرحادثہ،ایک شخص جان بحق اور 13 زخمی ہو گئے

چترال ( محکم الدین ) پشاور سے چترال موڑکہو جانے والی فلائنگ کوچ نمبر LZB7200 جسے ڈرائیور سیف الرحمن چلا رہا تھا ,ریشن کے مقام کوڑوم شغورمیں بے قابو ہو کر نیچے کھائی میں جاگری . جس کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق اور 13 زخمی ہو گئے . جان بحق شخص نور حسن مزید پڑھیں

مختلف علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کرکے چترال کے جملہ مسائل کو حل کرنے کی بھر پور کوشش کریں گے۔ڈی سی چترال نوید احمد

چترال(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنرلویر چترال تنویر احمد نے کہا ہے کہاپنے دائرہ اختیار کے اندر رہتے ہوئے وہ چترال کے جملہ مسائل کو حل کرنے کی بھر پور کوشش کریں گے اور مختلف علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد بھی اس سلسلے کی کڑی ہے جہاں وہ گراس روٹ لیول پر عوامی مسائل سے باخبر ہوتے مزید پڑھیں

کالاش قبیلے کے لوگ 9اگست کو بمبوریت میں یونیسکو کے زیر اہتمام World Indigenous Peoples Day منائیں گے

(محکم الدین) ہندوکش کے سب سے قدیم باشندے کالاش قبیلے کے لوگ 9اگست کو کالاشہ دوربمبوریت میں یونیسکو کے زیر اہتمام (World Indigenous Peoples Day) منائیں گے۔ جس کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔کالاشہ دور کے چیرمین بختوار شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا۔ کہ اس پروگرام میں تینوں کالاش ویلیز مزید پڑھیں

آپ کی باطنی کائنات۔۔۔۔تحریر:شاکرہ نندنی

زندگی میں سب سے اہم کیا ہے؟ کیا آپ اپنی باطنی کائنات سے واقف ہیں؟ ایک فلسفی جب اِس حقیقت کو جان گیا کہ وہ واقعی وجود رکھتا ہے تو اُس نے یہ ضرب المثل کہی: ’’میرا خیال ہے، اس لئے، میں ہوں۔‘‘ وہ اس طرح نہ کہہ سکا: ’’میں یہ تصور کر رہا ہوں مزید پڑھیں

بقرہ عید۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

مو بائل سکرین پر ملک صاحب کا نمبر جگمگا رہاتھا میں نے کال کے لیے گرین بٹن دبایا تو ملک صاحب کی پر جوش جو شیلی زندگی سے بھر پور آواز میری سماعت سے ٹکرانے لگی جناب پروفیسر صاحب کیا حال ہے بڑے دن ہو گئے آپ سے ملاقات نہیں ہو ئی‘ بقرہ عید قریب مزید پڑھیں

دادبیداد۔۔۔۔اُلٹے پاوں چلنے والا۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

انڈو نیشیا کے 43سالہ شہری میڈی با سلو نی 17اگست2019کو الٹے پاوں اپنی پیٹھ کی طرف سفر کر کے 800 کلو میٹر کا فا صلہ طے کر ینگے اور جکارتہ کے ایوان صدرپہنچ کر الٹے پا وں صدر جوکووائیڈ وڈ و سے ملا قات کرینگے 17اگست انڈ ونیشیا ء کی آزادی کا دن ہے اس مزید پڑھیں

آداب فرزندی!۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

ذبیح اللہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے دس ذوالحجہ عید الاضحی کے دن مسلمان خلیل اللہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم سنت کو زندہ کرتے ہیں۔ یوں توحضرت ابراہیم علیہ السلام کی ساری زندگی عظیم الشان قربانیوں سے آراستہ ہے مگر بحکم خداوندی اپنے لاڈلے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کے نازک و نرم مزید پڑھیں

ہندوستان کشمیریوں پر ظلم و ستم بند کرے۔سمیرا قریشی

یورپ(چیف اکرام الدین)چیئر پر سن کرائسس منیجمنٹ آرگنائزیشن محترمہ سمیرا قریشی ایڈوکیٹ نے کہا کہ ہندوستان اور مودی سرکار کشمیری عوام کا قتل عام اور ان پر ظلم و ستم بند کرے ہندوستان کی طرف سے کشمیر میں جاری دہشت گردی اور بے گناہ قتل عام کی پرزور مذمت کرتے ہیں چیئر پرسن کرائسس منیجمنٹ مزید پڑھیں