محکمہ تعلیم چترال میں منیجمنٹ کیڈر میں بڑے پیمانے پر پوسٹنگ اینڈ ٹرانسفر،ڈی ڈی ای اوغزالہ انجم کوڈی ای اواپرچترال اضافی چارچ کے ساتھ تعیناتی

چترال (بےورورپورٹ) محکمہ تعلیم چترال میں منیجمنٹ کیڈر میں بڑے پیمانے پر پوسٹنگ اینڈ ٹرانسفر کے نتیجے میں صوبائی ڈایرکٹوریٹ میں تعینات ڈپٹی ڈائرکٹر محمود غزنوی (گریڈ 18)کو ڈپٹی ڈی ای او مر دانہ اپرچترال اور اپنی پے اینڈ اسکیل میں ڈی ای او (مردانہ ) اپر چترال کی اضافی چارچ ، ڈپٹی ڈی ای مزید پڑھیں

چترال میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی اور جلسہ عام کا انعقاد

چترال/چترال میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی اور جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا جلسہ میں اہلسنت و الجماعت چترال کی ریلی نے بھی شرکت کیں۔جلسہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کیں۔ جلسہ سے امیر جمعیت علماء اسلام چترال مولانا عبد الرحمن، سینئر نائب امیر مزید پڑھیں

چترال کا امن ہماری اولین ترجیح ہے،اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی منفی سرگرمی کو برداشت نہیں کیا جائے گا/ ڈی پی او وسیم ریاض

چترال(محکم الدین محکم)چترال کے نئے ڈی پی او وسیم ریاض نےکہا ہے۔ کہ چترال کا امن اُن کی اولین ترجیح ہے۔ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی منفی سرگرمی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ چترال ایک پر امن ضلع ہے۔ اور لوگ بھی اسے ایک پُر امن علاقے کے نام سے جانتے ہیں۔ مزید پڑھیں

اظہارتشکر۔۔۔۔۔اُن سب کامشکورہوں کہ جنہوں نے میری والدہ محترمہ کے اس دنیائے فانی سے رخصت ہونے پر ہمیں حوصلہ دی/معراج خان موریر

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سابق ارپی ایم آغاخان فاونڈیشن چترال معراج خان سکنہ موریر نے کہاہے کہ ہم اپنے ان تمام دوست و احباب، رشتہ داروں، قابل فخر ہمسایوں ،سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے سربراہان و عہدادران اور سیاسی شخصیات کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے میری والدہ محترمہ کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے اقلیتوں کیلئے نوکری کا کوٹہ 5فیصد کرنے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا

خیبر پختونخوا حکومت نے اقلیتوں کیلئے نوکری کا کوٹہ 5فیصد کرنے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ۔محکمہ انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں خیبر پختونخوا سول ملازمین کی بھرتی، ترقی اور تبادلے کے رولز میں ترامیم کرتے ہوئے 3فیصد کو 5فیصد کردیا گیا ہے ۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں یکم اپریل کو مزید پڑھیں

عید الاضحی سنت ابراہیمی زندہ کرنے کا دن۔۔۔۔تحریر: رانا اعجازحسین چوہان

قربانی کے معنی ایسی چیز یا عمل کے ہیں جس کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کیا جائے۔ اور جس بندے کو خالق کائنات کا قرب حاصل ہوجائے وہ دنیا میں بھی کامیا ب اور آخرت میں بھی بلند درجات پر فائز کیا جاتا ہے۔ تمام مخلوقات میں انبیائے کرام علیہم السلام کا مزید پڑھیں

اپر چترال کے مسائل اور ان کے حل کے سلسلے میں تحصیل میونسپل ہال بونی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا کھلی کچہری

چترال(نامہ نگار) گذشتہ روز اپر چترال کے مسائل اور ان کے حل کے سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کے حکم پر کھلی کچہری منعقد کیا گیا۔جہاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج، مختلف محکموں کے سربراہاں، منتخب نمائیندے مزید پڑھیں