لاوی کے متنازعہ چراگاہ کو مقامی عدالت نے 1975کے نوٹفیکیشن کے تحت سرکاری ملکیت قراردی ہے/عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) دروش کے نواحی گاؤں لاوی کے عمائیدین ناصر محمود، امین محمود، خورشید احمد، عبدالباسط، محمد دین، سجاد احمد اور دوسروں نے چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ چراگاہ لشٹ ڈپ لاوی کے حوالے سے 2009کوسول جج دروش میں اہلیان لاوی کے مابین مقدمہ شروع ہوا،معززعدالت مزید پڑھیں

خطابت ۔۔۔۔۔تحریر:ڈاکٹرشاکرہ نندنی

اس وقت دنیا کے بہترین کاروباروں میں سے ایک کاروبار حوصلہ مند خطابت ہے۔ آپ لوگوں کو ان کی خامیوں، کمزوریوں سے آگاہ کرتے ہیں اور ان پر قابو پانے کے طریقے انہیں بتاتے ہیں۔ آپ کے پاس سوچنے کی صلاحیت ہے، اپ کی تعلیم کچھ بہتر ہے اور آپ نے تمام معاملات کو گہری مزید پڑھیں

چترال شہر میں وافر مقدار میں بجلی ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ معمول بن چکا ہے/سینئر رہنما پی ٹی آئی پیر کرم الہیٰ قادری

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال نیوز)چترال ون کے جنرل کونسلر اورآل ویلیج کونسلرز کے سینئر نائب صدرسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف پیر کرم الہیٰ قادری نے ایک اخباری بیان میں پیسکو/واپڈا کے احکام بالا کو آگاہ کیا ہے کہ چترال شہر میں وافر مقدار میں بجلی ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ معمول بن چکا ہے۔اور یہ روزانہ چار مزید پڑھیں

یوم آزادی 14آگست کے موقع پر چترال شہر کو شایان شان انداز میں سجایا جائیگا۔ٹی ایم او قادر ناصر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) تحصیل میونسپل افیسر قادر ناصر نے کہا ہے کہ 14اگست کو یوم آزادی کے موقع پر چترال شہر کو سجانے کی ذمہ داری ٹی ایم اے چترال کو تفویض کی گئی ہے جسے شایان شان انداز میں انجام دینے کی تیاری جاری ہے۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

شیشی کوہ تیز بارش کی وجہ سے سیلاب،پانی چائینز کیمپ میں داخل،دروش پولیس بحالی کے کاموں میں مصروف

چترال /گذشتہ رات شیشی کوہ کے مقام میں تیز بارش کی وجہ سے شیشی کو ہ دریا میں طغیانی کی وجہ سے پانی کشش ٹنل زیرو کے مقام پر لاوی پراجیکٹ میں کام کرنے والےچائینز کیمپ میں داخل ہو گئی۔کیمپ میں موجود چائنیز اور پولیس اہلکار وں نے محفوظ مقام پرپناہ لیا۔ سیلاب کے وجہ مزید پڑھیں