پرواک اور نصرگول کے مقامی رضاروں نے بونی مستوج روڈکو بحال کردیا

آج رات اپر چترال میں جاری شدید بارشوں کےباعث مختلف ندی نالوں میں شدید سیلاب آئے۔۔ نصرگول آبی نالے اور پرواک میں آنے والے سیلاب کے باعث بونی مستوج روڈہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند ہو گیا۔ تاہم نصرگول اور پرواک کے اسماعیلی والنٹئرز نے اپنی مدد آپ کے تحت دونوں جگہوں پر سڑک کی مزید پڑھیں

اتوار کی علی الصبح اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی, نصرگول اور بالائی بریپ میں مسلادھار بارش

چترال ( محکم الدین )اتوار کی علی الصبح اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی, نصرگول اور بالائی بریپ میں مسلادھار بارش ہوئی . جس کے نتیجے میں بونی کروئی جنالی میں محمد زمان کا گھر سیلابی ملبے سے بھر گیا . اورقریبی زمینات اور مکئی کی فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا . سیلاب سے مزید پڑھیں

نصرگول گول میں شدید سیلاب آنے کے باعث بونی مستوج روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند

چترال(کریم اللہ)اپر چترال میں گزشتہ رات سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ان بارشوں کی وجہ سے نصرگول گول میں شدید سیلاب آیا جس کے باعث مین بونی مستوج روڈہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہوگئی ہے۔ ابھی تک محکمہ سی اینڈ ڈبلیو یاتحصیل و ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی جانب سے سڑک کی دوبارہ مزید پڑھیں

ویلیج ناظم مڈک لشٹ قاضی خورشید آحمد کا حالیہ بارشوں سے متاثر مڈکلشٹ سے کشی روڈ اور بجلی گھر کا نالہ فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ

چترال(بشیر حسین آزاد)ویلیج ناظم مڈک لشٹ قاضی خورشید آحمدنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے مڈکلشٹ سے لیکر کشی تک کا راستہ طغیانی کی وجہ سے آمدورفت کے لئے بند ہوگیا ہے جس کے وجہ عوام علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔چونکہ عید قریب ہے جس کے لئے مزید پڑھیں

یو نیسکو کے زیر انتظام پہلی مرتبہ بمبوریت کے مقام کلاشہ دور میں کالاش قبیلے کی طرف سے ” ورلڈ انڈیجنس پیپلز ڈے "

چترال (محکم الدین) یو نیسکو کے زیر انتظام پہلی مرتبہ بمبوریت کے مقام کلاشہ دور میں کالاش قبیلے کی طرف سے ” ورلڈ انڈیجنس پیپلز ڈے ” انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ جس میں تینوں وادیوں سے کالاش قبیلے کے مذہبی پیشوا، عمائدین مردو خواتین اور سکول کے بچے بچیوں نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

کشمیری مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کے لئے دروش میں عظیم الشان جلسہ، قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے/مقررین

دروش(نامہ نگار)کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور کشمیر میں بھارتی جبر و استبداد کے خلاف دروش میں ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی گئی اور جلسہ منعقد ہوا۔ اس موقع پر ویلج کونسل ناظمین، سپورٹس کلب و ویگر سول سوسائٹی تنظیمات اور سکولوں کے طلبہ نے شرکت کیں۔ اظہار یکجہتی کے جلسے رکن قومی مزید پڑھیں