72واں یوم آزادی کوروایتی جوش خروش سےچترال میں منایاجاۓ گا

چترال (بشیر حسین آزاد) 72واں یوم آزادی کوروایتی جوش اور ولولہ اورخصوصاً کشمیری مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے منانے کے لئے ضلعی انتظامیہ نے مختلف تقریبات ترتیب دی ہے جن میں پرچم کشائی، دن کی مناسبت سے تقاریب، مشاعرے، کھوار مشاعرہ، پولو میچ اور ثقافتی شو شامل ہیں۔ ڈپٹی کمشنر لویر چترال نوید احمد مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف چترال کے ایم اے کے سالانہ امتحانات 13ستمبر2019سے شروع ہونگے

یونیورسٹی آف چترال کے ایم اے کے سالانہ امتحانات 13ستمبر2019سےشروع ہونگے۔کنٹرولر امتحانات کے  اعلامیے  کے مطابق امتحانی شیڈول(ڈیٹ شیٹ) یونیورسٹی آف چترال کی ویب سائٹ پر دیکھا جاسکتا ہے۔تمام پرائیویٹ امیدواروں کو رول نمبر سلپس ان کے داخلہ فارم میں دئیے گئے پتے پر ارسال کئے جارہے ہیں۔5ستمبر2019تک رول نمبر سلپ نہ ملنے کی صورت مزید پڑھیں

لواری ٹنل سے چترال آنے والے تمام سیاحوں کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس چترال کی جانب سے عید کے دنوں میں فسیلٹشین کیمپ کا اہتمام

چترال (نامہ نگار)ملک کے دیگرحصوں سے بذریعہ لواری ٹنل چترال آنے  والے تمام سیاحوں کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس چترال کی جانب سے عید کے دنوں میں فسیلٹشین کیمپ کا اہتمام کیا گیاڈی۔پی۔او چترال وسیم ریاض(پی ایس پی) کی خصوصی ہدایت پر لواری ٹنل انٹری پوائنٹ پر سیاحوں کے لئے ایک فسیلٹیشن کیمپ قائم کیا گیا ۔یہ کیمپ مزید پڑھیں