شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل نے بی اے، بی ایس سی اور بی کام سیشن 2019کے نتائج کا اعلان کردیا۔ چترال کی طالبات نے تینوں پوزیشنیں اپنے نام کر لی۔

واڑی(نمائندہ ) شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی  اور بی کام امتحانات برائے2019کے نتائج کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے جامعہ شرینگل کے شعبہ امتحانات میں ایک پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جسمیں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رحمت علی خان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

سیدناصرعلی شاہ چترالی آل پاکستان مسلم خیبرپختونخوا کے جائنٹ سیکرٹری منتخب

چترال(ڈیلی چترال نیوز)آل پاکستان مسلم لیگ خیبرپختونخواکے نئے عہدیداران کے چناؤمیں چترال سے سابق صدر(ر)جنرل پرویزمشر ف کے محسن ورکرپیرسیدناصرعلی شاہ کوصوبائی جائنٹ سیکرٹری منتخب کیاگیا۔نومنتخب صوبائی جائنٹ سیکرٹری پیرسیدناصرعلی شاہ نے مرکزی اورصوبائی رہنماوں اورکارکنانوں کاشکریہ اداکرتے ہوئے اس عزم کااظہارکیاکہ وہ چترال بلکہ خیبرپختونخوا میں پارٹی کومزیدمنظم اورفعال کرنے کے لئے اپنی تما مزید پڑھیں

چترال میں اے پی ایم ایل کا نہ کوئی دفتر موجود ھے اور نہ کابینہ موجودہے/ وقاص احمدایڈوکیٹ

چترال (محمدرحیم بیگ لال)آل پاکستان مسلم لیگ کا درینہ کارکن اورسابق سیکرٹری چترال ممتازقانون دان وقاص احمدایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ اے پی ایم ایل میڈم مہرین ملک کی قیادت میں پھر سے منظم ھو گیا ہے اور صوبائی و ضلعی کابینہ بھی تشکیل دی مزید پڑھیں

قاتل۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

صبح کے وقت چند ملاقاتی مُجھ سے ملنے کے لیے آئے ہو ئے تھے میں ایک ملاقاتی کی باتیں سن رہا تھا جب مجھے ملاقاتی کا مسئلہ سمجھ آگیا تو اب میں نے اُس کو بولنے کا موقع دیا تاکہ وہ خوب بول کر اپنا دل ہلکا کر لے کیونکہ اگر میں اُسے ٹوک دیتا مزید پڑھیں

دادبیداد۔۔۔چین اور ایران کے نئے منصو بے۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

خبر آگئی ہے کہ عوامی جمہوریہ چین نے اسلامی جمہوریہ ایران میں 280ارب ڈا لر کی سر مایہ کاری کے لئے نئے منصو بوں پر ایران کے ساتھ بات چیت شروع کی ہے عنقریب معا ہدوں پر دستخط ہو نگے آگست کے آخری ہفتے میں چینی حکام نے بیجنگ میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف مزید پڑھیں

افغان امن مذاکرات کی منسوخی ……تحریر: رانااعجازحسین چوہان

گزشتہ دس ماہ سے امریکہ اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات جاری تھے جو کہ مرحلہ وار کامیابی کی جانب بڑھ رہے تھے، اور طالبان کیساتھ آئندہ مذاکرات کی تاریخ 23 ستمبر طے تھی۔ امن معاہدہ تحریر ہوچکا تھا، اس کے مختلف زبانوں میں ترجمے ہوگئے تھے، اس معاہدے کے بارے میں امریکی خصوصی ایلچی مزید پڑھیں

دروش ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹرز بھیجنے پر ڈی سی،ڈی ایچ او،ایم ایس اور تمام لیڈی ڈاکٹروں کا شکریہ۔قاری جمال عبدالناصر

جمعیت علماء اسلام چترال کے سینئرنائب  امیر قاری جمال عبدالناصر نے ایک اخباری بیان میں ڈپٹی کمشنر چترال، ڈی ایچ او چترال،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال اور تمام لیڈی ڈاکٹروں کے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے باہم مشاورت سے عوام دروش کا اہم مسئلہ عارضی طور پر حل کرنے مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال سے لیڈی ڈاکٹروں کی ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش ڈیٹیل کرنا غیر قانونی ہے،آرڈر کوفوری منسوخ کیا جائے۔سجاد احمد

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اکبر شاہ نے ہسپتال کے سات ویمن میڈیکل افسروں کو اپنے آبائی گاؤں دروش کے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں باری باری ڈیوٹی سرانجام دینے کے لئے ڈیٹیل کرلی ہے جن میں ڈاکٹر شہناز، ڈاکٹر سعیدہ ربانی، ڈاکٹر ربیعہ شہاب، ڈاکٹر عمرانہ خالد، ڈاکٹر حسینہ، ڈاکٹر فرح مزید پڑھیں

گہلی گراونڈ بونی میں آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ اپنی رنگینیوں کے ساتھ اختتام پزیر، لون ٹیم فاتح قرار

گولڈن سپورٹس کلب بونی کی طرف سے گہلی گراونڈ بونی میں منعقدہ ل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ اج اختتام پزیر ہوا۔فائنل میں لون فٹبال ٹیم نے زبردست مقابلے کے بعد پینلٹی ککس پر ٹیک لشٹ فٹبال ٹیم بونی کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔بونی 1 اور بونی 2 کے سینیئر سٹیزن کے ٹیموں کے مزید پڑھیں

موری بالا کا پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار،کسی بھی وقت خطرناک حادثہ کا سبب بن سکتا ہے، متعلقہ ادارے نوٹس لے لیں ، موری بالا کےعوام کا مطالبہ

موری بالا( ایم۔فاروق)چترال شہر سے 28 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گاؤں موری بالا کا پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے لکڑی سے بنا یہ معلق پل 500 گھرانے پر مشتمل گاؤں موری بالا کو دیگر دیہات سے ملا رہا ہے ۔ یہ پل حالیہ دنوں میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ پل مزید پڑھیں