تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال بونی میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف خواتین کا دھرنا

ٹی ایچ کیو ہسپتال بونی میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور خالی آسامیوں پر ڈاکٹروں کو تعینات نہ کرنے کے خلاف سابق ڈسٹرکٹ کونسلر حصول بیگم کی قیادت میں اپرچترال کے خواتین کا احتجاجی دھرنا،اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے حصول بیگم نے حکومت کو30 تاریخ تک مہلت دیتے ہوے مطالبہ کیا کہ حکومت مزید پڑھیں

چترال ائیرپورٹ روڈ کی خستہ حالی اور حکومت کی طر ف سے اس کی مرمت میں مسلسل غفلت اور بے حسی کے خلاف احتجاجی دھرنا اور جلس

چترال ائیرپورٹ،سینگور اور یونیورسٹی روڈ کی خستہ حالی اور حکومت کی طر ف سے اس کی مرمت میں مسلسل غفلت اور بے حسی کے خلاف پیر کے روز ایک احتجاجی دھرنا اور جلسہ بلچ کے مقام پر منعقد ہوا۔ اور احتجاج کرنے والوں نے ایک گھنٹے تک روڈ بلاک کئے رکھا۔ احتجاج کرنے والوں نے مزید پڑھیں

سابق ناظمین کارقوم کی عدم ادائیگی پر ایس ڈی اوپاک پی ڈبلیو ڈی، ٹھیکہ دار ثناء اللہ اور دیگر کے خلاف نیب کی طرف سے کاروائی کا مطالبہ

سابق ناظم یو سی کھوت عمران علی شاہ، سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل رحمت ولی، سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل مستوج غلام مصطفی،خلیل احمد، صاحب نادر، بہادر ولی، عبد الولی، محمد عالم، سفیراللہ اور ایوب جان نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان، چیرمین نیب، وزیر اعلی خیبر پختونخوا اور وفاقی حکومت مزید پڑھیں

ڈی پی او چترال وسیم ریاض کی خصوصی ہدایت پرکارروائی کرتے ہوئے یارخون ،چترال اوررمبورسے چرس اوردیسی شراب برآمد

ڈی پی او چترال وسیم ریاض کی خصوصی ہدایت پرمنشیات فروشوں کےخلاف جاری کریک ڈاون کے دوران ایس ایچ او تھانہ یارخون ایس آئی شیراحمدنے کارروائی کرتے ہوئے ملزم سیدگوہرعلی شاہ سے اٹھارہ کلوگرام خام چرس ،ایس ایچ اوتھانہ چترال ایس آئی انورشاہ نے534گرام چرس اورایس ایچ آوتھانہ رمبورایس آئی رفیع اللہ نے 7.5لیٹردیسی شراپ مزید پڑھیں

جاگدے رہنا، ساڈے تے ناں رہنا۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

مولانا فضل الرحمٰن اکتوبر میں اسلام آباد کی ”تالابندی“ پر تُلے بیٹھے ہیں۔ 2018ء کے انتخابات سے پہلے اُنہوں نے بڑی محنت سے جماعتِ اسلامی کو منا کر ایم ایم اے کو فعال کیا۔ دراصل مولانا کو حکمرانی کا ”چسکا“ لگ چکا ہے۔حکومت پیپلزپارٹی کی ہو یا نوازلیگ کی،مولانا کو اُن کا حصّہ مل ہی مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔۔ آئی ایم ایف کا مشن۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

اس ما ہ کی 17 تاریخ سے 20 تاریخ تک آئی ایم ایف کا مشن پاکستانی حکام کے ساتھ اُن شرائط کے پورے ہو نے پر مذاکرات کر یگا جو شرائط پاکستان کو 6 ارب ڈالر کی پہلی قسط ادا کر نے کے لئے رکھی گئی تھیں ان شرائط میں نما یا ں شرط یہ مزید پڑھیں

An Emerging IssueAmong Married Women in Chitral, Khberpakhtunkhawa, Pakistan…..JafaryadHussain

Suicide has been defined as purposeful and voluntary taking of one’s own life by a person. This self- killing behavior has become a major issue worldwide, with the rate of over 14.5 deaths per 100,000 populations, with the overall prevalence of suicide of one death every 40 seconds. Moreover, it is estimated that if the مزید پڑھیں

ایون صحن سے تعلق رکھنے والی آٹھویں جماعت کی طالبہ نرگس نے معمولی بات پر طیش میں آکر گلے میں پھندا ڈال کر خود کُشی

چترال (محکم الدین ) ایون صحن سے تعلق رکھنے والی آٹھویں جماعت کی طالبہ اور مدرسہ طالب علم نرگس نے معمولی بات پر طیش میں آکر گلے میں پھندا ڈال کر خود کُشی کر لی ۔ وہ اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی تھی ۔ ایون پولیس کے مطابق صفدر ولی شاہ جو سعودی عرب محنت مزید پڑھیں

حکومت کی عدم توجہ کی وجہ سے چترال ٹاؤن مسائل کا شکار ہے,سیف الرحمٰن مشکورؔ

سیف الرحمٰن مشکورؔ سابق جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال ٹاؤن صوبائی حکومت اور محکمہ بلدیات کی عدم توجہ کی وجہ سے کھنڈرات کا نظار ہ پیش کررہا ہے۔ سڑکیں،گلی اور نالے تباہ وبرباد ہوچکے ہیں۔ سڑکیں خراب ہونے کی وجہ سے گردو غبار نے چترال شہر مزید پڑھیں

حکومتی اداروں اور مجاز افسران کی بے حسی,بونی پل ٹو بازار روڈ کی چھٹی مرتبہ اپنی مدد آپ کے تحت مرمت

اتوار 15ستمبر کوتحریک حقوق عوام اپر چترال، تجار یونین، عوام بونی، گولڈن کلب بونی اور دوسرے سماجی اداروں کی طرف سے بونی پل سے بازار روڈ کی چھٹی مرتبہ اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کی گئی جس میں عوامی حلقوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ روڈ کی مرمت کے بعد عوامی حلقوں کی مزید پڑھیں