آغاخان پلاننگ اینڈ بلڈنگ سروس اپنے فیصلے پرنظرثانی نہیں کیااجتماعی طورپرتادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے پرمجبورہوں گے،جس کی تمام تر ذمہ داری مذکورہ ادارے پر ہو گی /برطرف ملازمین کاپریس کانفرنس

چترال (نامہ نگار) آغاخان پلاننگ اینڈ بلڈنگ سروس پاکستان کی ملازمت سے برطرف کردہ ڈرائیوروں نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے کی طرف سے اُن پر کئے جانے والے ظلم و زیادتی کا مداوا نہیں کیا گیا تو وہ اجتماعی طور پر تا دم مرگ بھوک ہڑتال شروع کرنے پر مجبور ہوں گے مزید پڑھیں

ڈی پی او چترال کا جوانوں کی شکایات سننے کی خاطر اردلی روم کا انعقاد,بہتر ین کارکردگی دکھا نے والے پولیس افسران میں انعام و اسناد تقسیم

ڈی پی او چترال وسیم  ریاض نے پولیس جوانوں کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کرنے اور ان کے جائز عرض و معروض سننے کی خاطر ڈی پی او آفس چترال  میں خصوصی اردلی روم کا انعقاد کیا،خصوصی طور پر منعقدہ تقریب کے دوران ڈی پی او وسیم ریاض نے بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس مزید پڑھیں

عوام الناس کومطلع کیاجاتاہے کہ عدالت کافیصلہ آنے تک بلچ شوتارسرکارکی ملکیت ہے /ڈپٹی کمشنر چترال نویداحمد

چترال(پریس ریلیز)ڈپٹی کمشنر چترال نویداحمدنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ 1975کے قانون کے مطابق تمام ریوربیڈ/شوتارصوبائی حکومت کی ملکیت ہے۔سیٹلمنٹ ریکارڈ کے مطابق بلچ شوتارجس کی مقدار982کینال اور18مرلازجوکہ کھاتاکھاتونی نمبر283/340پرصوبائی حکومت کے نام پردرج ہیں۔اس سلسلے میں کیس عدالت عالیہ میں زیرسماعت ہے جس کافیصلہ آناباقی ہے۔لہذااس سلسلے میں مہترچترال کے بیان کی کوئی مزید پڑھیں

ایم این اے مولاناچترالی کا چیوپل تا یونیورسٹی آف چترال تک روڈ کی خستی حالی کے سلسلے میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سے ملاقات

چترال سے قومی اسمبلی کے ممبر مولانا عبدالاکبرچترالی نے پیر16ستمبر کو وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سے قومی اسمبلی میں ملاقات کی۔ملاقات میں اُنہوں نے چترال شہر (چیوپل) تا یونیورسٹی آف چترال تک گرم چشمہ روڈ کی انتہائی خستہ حالی کے بارے میں وزیر مواصلات کو درخواست پیش کی۔جس میں کہا گیا ہے کہ چترال مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن چترال کیلئے عبوری کابےنہ تشکیل دیدی گئی

چترال (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے نمائندگان کا ایک اہم مشاورتی اجلاس گذشتہ روز چترال میں ڈاکٹر شجاع الدین کی صدارت میں منعقد ہوا جسمیں ڈی ایف اے کے ساتھ رجسٹرڈ کلبوں کے نمائندوں نے شرکت کیں۔ اس اجلاس میں ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کو چترال میں منظم کرنے کے سلسلے مزید پڑھیں