ایون میں تین دنوں کے اندر ایک اور جوانسال بچی کی موت معمہ بن گئی

چترال (محکم الدین) ایون میں تین دنوں کے اندر ایک اور جوانسال بچی کی موت معمہ بن گئی ہے . ماں بچی کی اچانک موت کو طبعی قرار دے رہی ہے . لیکن پولیس اپنی تسلی کیلئے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے انتظار میں ہے . ذرائع کے مطابق فرھین بی بی دختر انور خان ساکن مزید پڑھیں