وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان جمعہ کے دن ایک روزہ دورے پر چترال آرہے ہیں

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان جمعہ کے دن ایک روزہ دورے پر چترال آرہے ہیں جس میں وہ ریشن کے مقام پر پولو گراونڈ میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے جبکہ 2015ءمیں سیلاب برد پیڈو کے ہائیڈروپاﺅر اسٹیشن کی بحالی کے کام کا بھی افتتاح کریںگے ۔ اس سے مزید پڑھیں

متوازن غذا کی سب سے زیادہ ضرورت دورانِ حمل میں ہوتی ہے/ڈی ایچ اوڈاکٹرمجیب الرحمن/آرپی ایم معراج الدین

چترال (ڈیلی چترال نیوز)غذائی کمی پاکستان میں ماؤں اور پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کے سروں پر لٹکتی تلوار کی مانند ہے،بہترمنصوبہ بندی کے ذریعے غذائیت کی کمی کے باعث موت کی آغوش میں جانے والے بچوں کو بچایاجاسکتاہے،غذائی کمی،اس کے اسباب اور اس سے بچاؤکے تدابیرکے لئے آگاہی مہم گھرگھرپہنچانے کی اشدضرورت مزید پڑھیں

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم، ایف ٹی ایس کے زیرنگرانی تمام ٹسٹ منسوخ

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے اساتذہ کی بھرتی کیلئے فیئر ٹسٹنگ ایجنسی (ایف ٹی ایس) کے زیر نگرانی منعقدہ تمام ٹسٹ معطل کردیے اور ایجنسی کو 15 دن میں ٹسٹ کے دوبارہ انعقاد کا حکم دیدیا۔محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس میں مزید پڑھیں

کالاش تہذیب اپنی قدیم تاریخ کی وجہ سے تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ اس کی قدر ومنزلت لباس سے ہی واضح ہے/زوبیرتوروالی /سیدگل

چترال ( محکم الدین ) ادارہ برائے فروغ تعلیم و ترقی ( آئی بی ٹی) کے زیر اہتمام مختلف سماجی گروہوں کے لوگوں کی اپنی روایات و ثقافت اور عقائد کے ساتھ ایک مشترک تہذیب کے اندر رہتے ہوئے تکثیری اور صحت مند سماج کے ذریعے سے ترقی کو ممکن بنا نے کے لئے ایک مزید پڑھیں

ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 ہارون رشید نے چترال میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 ڈاکٹر خطیراحمد کی احکامات پر ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 ہارون رشید نے چترال میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہارون رشید اس سے پہلے سوات میں فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق چترال پہنچنے پر ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے ایمرجنسی آفیسر کو سلامی پیش کی گئی اور ان کا استقبال کیا مزید پڑھیں