شیرزمان ولدسیدامان سکنہ کوغذی گاڑی کی ٹکرسے جان بحق

چترال (ڈیلی چترال نیوز)شیرزمان ولدسیدآمان سکنہ کوغذی اتورکے روز کوغذی کے مقام پرٹیوٹاگاڑی نمبر:PS-1430سے ٹکراکرموقع پردم توڑ دی۔واقعے کے اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے موقع پرپہنچاکرڈرائیو رعزیزاللہ ولدشیرولی سکنہ گولین کوحراست میں لے کردفعہ 320/289کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردیاہے ۔شیرزمان کی لاش ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال میں پوسٹ ماٹم کے بعدآبائی گاو¿ں مزید پڑھیں

ROSEکے چیرمین ہدایت اللہ آج اتوار کے دن شام 5بجے پشاور کے FM 92.2کے گورزین پروگرام میں مہمان خصوصی ہوں گے

چترال (نامہ نگار) اعلیٰ تعلیم کے لئے سرگرم عمل تنظیم ROSEکے چیرمین ہدایت اللہ آج اتوار کے دن شام 5بجے پشاور کے معروف ریڈیو چینل FM 92.2کے گورزین پروگرام میں مہمان خصوصی ہوں گے جس میں وہ چترال میں اعلیٰ تعلیم کے حصول میں طلباء طالبات کو درپیش مشکلات اور دیگر متعلقہ موضوعات پر گفتگو مزید پڑھیں

چترالی ٹیکسی ڈرائیوررحمت ولی کاانوکھا ریکارڈ۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

پہاڑوں کے دامن میں مسکراتی خیبرپختوونخواکی دلکش وادی ضلع چترال دنیا بھر سے سیاحوںکواپنی طرف کھینچنے پرمجبورکرتی ہیں ۔پشاورسے تقریباً345 کلو میٹر کے فاصلے پرجنت نظیروادی ضلع چترال کوااللہ تعالیٰ نے قدرتی حسن سے مالا مال کیا ہے ۔قدرتی حسن جمال سے مالامال ہونے کے باوجودیہاں کے مکین بھی ذہنی،علمی،ہرقسم کی قدرتی صلاحیتوں میں کسی مزید پڑھیں

دھڑکنوں کی زبان۔۔۔حسن نثا رصاحب سے ایک گزارش۔۔۔محمد جاوید حیات

حسن نثار صاحب ہمارے ادبی اور صحافتی سرمائے ہیں۔رب نے آپ کوکاٹ کی زبان اور بہت ہی مضبوط قلم دیا ہے۔ آپ کا علم،آ پ کاوژن بے مثال ہے۔ہم زمانہ طالب علمی سے آپ کے اخباری مضامین پڑھتے آئے ہیں۔آپ کے مضامین اور شاعری سے محظوظ ہوتے آئے ہیں۔۔ اللہ لمبی عمر دے۔۔آپ ہماری پہچان مزید پڑھیں

صدا بصحرا۔۔۔۔۔پروفیسر مظہر

جینا آرزوؤں کے زندہ رہنے کا نام مگر ہماری آرزوئیں دم توڑ چکیں، خواہشوں کی جھلمل اور ہونٹوں کی مسکان کو ”نیا پاکستان“ نگل چکا۔ منصورِ حقیقت سرِدار مگر کوئی دیکھنے والا نہ سننے والا، سبھی اپنے ممدوح کی مدح میں مصروف اور جمہوری روایات سے بے بہرہ ممدوح جس میں ذہنی وفکری گہرائی نہ مزید پڑھیں

ریاست پاکستان اپنے بچوں کو جنسی زیادتیوں کے واقعات سے بچانے میں ناکام رہی ہے۔

ستمبر20۔2019: چائلڈ رائٹس موومنٹ پاکستان(سی آر ایم) جو کہ پاکستان میں بچوں کے حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے کام کرنے والی 450 سے زائد سول سوسائٹی تنظیموں کا اتحاد ہے نے آج نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا. بڑی تعداد میں لوگوں نے پاکستان کے مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔۔جو بائیڈن کا نقطہ نظر۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

امریکہ کے سابق نائب صدر اور ڈیمو کریٹک پار ٹی کے متوقع صدارتی اُمیدوار جو بائیڈن نے تجویز دی ہے کہ افغا نستان کا مسئلہ حل کرنے کے لئے امریکہ کو اپنی فو جی چھا ونیاں پا کستان منتقل کر کے افغا نستان پر بڑا حملہ کرنا چا ہئیے تا کہ فیصلہ کن جنگ کے مزید پڑھیں

گولین گول میں سیلاب کے متاثرین کی مدد کے لئے این جی او ز پر عائد پابندی کو فی الفور ختم کیا جائے۔احمد خان

چترال (نمائندہ ) ویلج کونسل کوغوزی سے تعلق رکھنے والے سابق جنرل کونسلر احمد خان نے حکومت پر زور دیا ہے کہ گولین گول میں سیلاب کے متاثرین کی مدد کے لئے این جی او ز پر عائد پابندی کو فی الفور ختم کیا جائے تاکہ برغوزی گاﺅں کے متاثریں کو ریلیف مل سکے جوکہ مزید پڑھیں