وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پرٹی ایچ کیوہسپتال دروش میں 2اوربونی میں ایک ڈاکٹرتعینات

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ڈپٹی کمشنر چترال نویداحمدکے مطالبے پروزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان نے محکمہ صحت کے پی کے کوچترال کے مختلف ہسپتالوںمیں ڈاکٹروں کی کمی کوپوراکرنے کی سختی سے ہدایت کی ۔جس پرمحکمہ صحت خیبرپختونخوا نے فوری طورپرڈاکٹرعظمت ولی شاہ اورڈاکٹربی بی حفصہ تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال درو ش اورڈاکٹرہارون مصطفی کوٹی ایچ کیوبونی میںتعینات کیاگیا ۔دروش اوربونی میںڈاکٹرز تعینات مزید پڑھیں

اے کےای ایس سکول لون کی ٹیچر مسرت عالم کے خلاف بلا تحقیق اپنے کئے پر نادم ہوں۔جوینہ علی کے والد شیر علی شاہ کی پریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) لون کے رہائشی شیر علی شاہ نے اپنی بچی جوینہ علی کے ہمراہ چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ۔ کہ اُن کی بیٹی جوینہ علی اے کے ای ایس سکول لون میں دوسری جماعت کی طالب علم ہے ۔ 13ستمبر کے روز مزید پڑھیں

انتقال پر ملال

چترال (بےورورپورٹ ) چترال کے معروف عالم دین ، سابق امیرجماعت اسلامی تحصیل موڑکہواور سابق خطیب گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کو ہاٹ روڈپشاورقاری محمدامان بقضائے الہی انتقال کر گئے ا نہےں بدھ کے روز آبائی قبرستان سماگول موڑکہو سپرد خاک کر دےا گےا۔ سوگواران مےں ڈاکٹررحمت امان ، روح الامین ، عزےز الرحمن اور ڈاکٹررکن الدین مزید پڑھیں

آغا خان پلاننگ اینڈ بلڈنگ سروس چترال کے ملا زمین کے ساتھ شرمناک سلوک قابل مذمت ہے/ امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمد

چترال /امیر جماعت اسلامی ضلع لویر چترال مولانا جمشید احمد نے آغا خان پلاننگ اینڈ بلڈنگ سروس کے چترال دفتر میں تین ڈرائیوروں کو پچیس سال ادارے کو خدمات سرانجام دینے کے بعد بغیر کسی مراعات کے گھر بھیجنے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی مزید پڑھیں

ہیلمیٹ استعمال نہ کرنے والے موٹر سائیکلسٹ کے خلاف چترال پولیس کی کارروائی مزید تیز

ڈی۔پی۔او۔چترال وسیم ریاض خان (پی ایس پی) کی چترال پولیس اور چترال ٹریفک پولیس کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہیلمٹ استعمال نہ کرنے والے موٹر سائیکلسٹ کے خلاف کارروائی مزید تیز کی جائے اس سلسلے میں کسی سے بھی کوئی رعایت نہ برتی جائے ۔چترال پولیس نے ڈی پی اؤ کی ہدایت پر مزید پڑھیں

گزشتہ چار سالوں میں تحصیل کونسل مستوج کو کم و بیش 50 کروڑ روپے کے فنڈز ریلیز ہوئے۔ سابق ممبر تحصیل کونسل سردار حکیم

اپر چترال(کریم اللہ) بہت سارے لوگ بالخصوص ممبران تحصیل و ضلع اور ویلج کونسلز یہ پوچھ رہے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی اداروں کو کیا دیا،حالانکہ ان چار برسوں میں چترال کے طول و عرض میں اربوں روپے بلدیاتی اداروں کے ذریعے خرچ ہوئے صرف تحصیل کونسل اپر چترال کو ان چار برسوں میں مزید پڑھیں