انسانیت کی خدمت ہم سب کا فرض ہے۔صدر جذبہ اتحاد یونین پاکستان

اسلام آباد(چیف اکرام الدین) پاکستان میں بین الاقوامی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کی نیوز ایڈیٹر اور جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ پاکستان کی صدر محترمہ نصرت مہمانہ قریشی نے کہا کہ مسلم ممالک میں جاری قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ فلسطین، عراق، برما، شام، کشمیر، افغانستان اور دیگر مسلم مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان عالم اسلام کا ترجمان ہے۔محب اللہ

یورپ(چیف اکرام الدین) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر زراعت و لائیو اسٹاک محب اللہ خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان عالم اسلام کے ترجمان ہے انہوں نے کہا کہ جنرل اسمبلی میں عالمی اسلام اور مسلمانوں کی جاری قتل عام ونسل کشی کے حوالے سے زبردست خطاب نے ثابت کیا کہ عمران مزید پڑھیں

سمیرا فرخ ہمیشہ انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں ہے۔چیف اکرام الدین

یورپ(انٹرنیشنل ڈسک)بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے بانی اور گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ پاکستانی نژاد برطانیہ میں مقیم سیاسی و سماجی کارکن محترمہ سمیرا فرخ نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت کیلئے آواز اٹھائی ہے جہاں بھی ظلم ہوں اس مزید پڑھیں

دادبیداد۔۔۔بے چینی کیوں؟۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

ایک دن کا اخبار بہت ساری بے چینی لیکر آتا ہے محکمہ صحت کے اندر بے چینی ہے یو نیورسٹی حکام بے چینی سے دو چار ہیں تا جر برادری بے چینی میں مبتلا ہے سیا سی ور کر بے چینی کا شکار ہیں سول سو سائیٹی بے چینی سے دو چار ہے میڈیا ہاوسز مزید پڑھیں

سکیل 16 سے 17 میں اساتذہ کی ترقیوں کو فی الفور عملی جامعہ پہنایا جائے/دلاورشاہ

سکیل 16 سے 17 میں اساتذہ کی ترقیوں کو فی الفور عملی جامعہ پہنایا جائےاور دیگر 17 کی تمام خالی پوسٹوں میں ترقیاں عمل میں لائی جائے  انخیالات کا اظہار ٹیچر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے ترجمان دلاورشاہ نےاپنا ایک بیان میں کہا۔انہوں مزید کہا سکیل 16 سے 17 میں اساتذہ کےترقیوں کا عمل ایک مزید پڑھیں

صوبہ پنجاب کے علاقہ اسداللہ پور ضلع حافظ آباد کی رہائشی خاندان مقامی زمیندار اور پولیس کے ظلم ستم سے تنگ آکر ہجرت کرکے چترال پہنچ گئے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) صوبہ پنجاب کے علاقہ اسداللہ پور ضلع حافظ آباد کی رہائشی خاندان مقامی زمیندار اور پولیس کے ظلم ستم سے تنگ آکر ہجرت کرکے چترال پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق چترال پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ضغیم عباس ولد محمد صابر ضلع حافظ آباد نے بتایا کہ وہ مزید پڑھیں

یونیورسٹی اف چترال میں ”پیغام پاکستان“ کانفرنس کا انعقاد

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال) گذشتہ روزیونیورسٹی اف چترال میں ”پیغام پاکستان“ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس میں علما، اساتذہ، طالب علموں اور علاقے کے لوگوں نے شرکت کی، مقررین نے پیغام پاکستان کے حوالے سے حکومت پاکستان کی شایع کردہ کتاب کی صراحت کی اور اسے وقت کی اہم ضرورت قرار دیا، مقررین نے واضح مزید پڑھیں

شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی چترال میں آئین سٹائین کے بین الاقوامی شہرت یافتہ مساوات کا سالگرہ منایا گیا

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی چترال کی انتظامیہ اور طلباء کی طرف سے ہفتہ 28ستمبر کوآئین سٹائین کے مشہور ایکوویشن ”ای از ایکویل ٹو ایم سی سکوئیر ” کا سالگرہ منانے کے حوالے سے ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا – اس پروگرام میں اکیڈمی کے اساتذہ اور طلباء کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

پی پی آر کے تحت حکومت اٹلی کے تعاون سے اے کے آر ایس پی اور اے وی ڈی پی کے زیر انتظام بمبوریت آخری راونڈٹیبل کا انعقاد

چترال (محکم الدین) گذشتہ چار سالوں کے دوران پاکستان پاورٹی ریڈکشن کے تحت حکومت اٹلی کے تعاون سے آغا خان رورل سپورٹ پروگرام اور ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام کے زیر انتظام انجام پانے والے عوامی مفاد کے کاموں کا جائزہ لینے اور مستقبل میں اُنہیں پائیدار طریقے سے برقرار رکھنے کے حوالے سے چوتھا اور آخری مزید پڑھیں