بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کے حال پر رحم کریں اور انہیں فی الفور تنخواہوں کی ادائیگی کریں/اساتذہ کاچترال پریس کلب میں مظاہرہ

چترال(ڈیلی چترال نیوز) بیسک ایجوکیشن کمیونٹی ٹیچرز سکول ایسوسی ایشن کے صدر حلیمہ بی بی ،جنرل سیکرٹری جمیلہ بی بی،نائب صدرجمال اوردیگرنے چترال پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولوں کے اساتذہ گذشتہ نو مہینوں سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ جس کی وجہ سے ان اساتذہ کی مالی مشکلات مزید پڑھیں

بروغل ”کھوئی“پہاڑکی چوٹی سرکرنے کی کوشش میں ایک برطانوی مہم جوگرکرزخمی

چترال ( نمائنده ) اتوار کے دن اپرچترال کے بروغل ویلی میں مہم جوئی کے دوران ایک برطانوی شہری پہاڑی سے گرکر زخمی ہے جس کو ریسکیو کرنے کیلئے آرمی ہیلیکاپٹرموقع پر پہنچ گئی تھی مگر انتہائی اونچائی میں واقعہ رونماہونے کی وجہ سے ہیلی اُس تک نہ پہنچ سکی . ذرائع کے مطابق پانچ مزید پڑھیں

ہمیں کہنا ہے کچھ۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ہم لال حویلی والے کے مُنہ سے پہلی دفعہ عقل کی باتیں سُن کر حیران بھی ہوئے اور پریشان بھی۔ اُس نے کہا ”کشمیر تقریروں سے آزاد نہیں ہوگا۔ اب ہم مریں گے یا ماریں گے۔ ایسا موقع دوبارہ نہیں آئے گا۔ امریکہ نے ہمیں ہمیشہ دھوکا دیا۔ ہمیں امریکہ نہیں، چین کی دوستی پر مزید پڑھیں

بابا صاحب ؒ۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

تاریخ تصوف کے عظیم ترین فرزند حضرت بابا فرید الدین مسعود ؒ کو بچپن سے ہی مطالعے کا بہت زیادہ شوق تھا ابتدائی تعلیم کے لیے آپ ؒ کو کوٹھوال کے مدرسے میں داخل کرا دیا گیا یہاں پر آپ ؒ کی ابتدائی علمی پیاس اُس زمانے کے عالم فاضل استاد جناب سید نذیر احمد مزید پڑھیں

جنوبی ایشیاء کا پہلا انسداد تشدد مرکز۔۔تحریر: رانا اعجازحسین چوہان

صنف نازک پر گھریلو تشدد اور ظلم و ستم ہمارے معاشرے کا انتہائی دردناک المیہ ہے، اور یہاں خواتین کے مسائل کے حل، ان پر گھریلو تشدد، زیادتی و سنگین جرائم اور دیگر غیرمناسب معاشرتی رویوں سے نبٹنے کے لیے علیحدہ سے ادارے نہ ہونے کے برابر ہیں۔ جب قوم کی یہ بیٹیاں اپنے مسائل مزید پڑھیں

چترال کے پسماندہ علاقوں میں کوالٹی اورمعیاری تعلیم فراہم کرنے میں آغاخان ایجوکیشن سروس کامثالی کرداررہاہے/ڈی سی شاہ سعود/جی ایم خوش محمد

چترال(ڈیلی چترال نیوز)آغاخان ایجوکیشن سروس پاکستان کی بدولت چترال جیسے پسماندہ علاقے کے بچوں میں حصول علم کے ذریعے کامیاب راستے تلاش کرنے کی سوچ کو تقویت ملی ہے اور یہی وجہ ہے کہ گذشتہ کئی سالوں سے تعلیمی میدان میں چترال میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے جس میں آغاخان ایجوکیشن سروس کامثالی کرداررہاہے مزید پڑھیں