وقاراحمدبلا مقابلا ڈ-اىچ -کىو ہسپتال چترال کے پىرامىڈکل اىسوسىشن کے صدر منتخب

وقاراحمدبلا مقابلا ڈ-اىچ -کىو ہسپتال چترال کے پىرامىڈکل اىسوسىشن کے صدر منتخب هوےاور ان کے ساته گىاره کابىنہ کے ارکان بہى بلامقابلہ منتخب ہوے.جملہ اراکىن کے ساتہ صدر وقاراحمد تمام اسٹاف کا تہ دل سے شکرىہ ادا کرتے.

گرم چشمہ پولیس کی بڑی کاروائی،افغانستانی باشندے سے5933گرم چرس اور5941گرام افیون برآمد

چترال / ڈی پی او چترال وسیم ریاض (پی ایس پی) کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران ایس آئی علی احمدایس ایچ او تھانہ لٹکوہ معہ پی اے ایس آئی دیدار علی و پولیس نفری تھانہ لٹکوہ موبائل گشت شبینہ میں افعانستان سے آتے ہو ملزم عبدالرزاق ولد عبدالرسول مزید پڑھیں

سلطاان بیگ المعروف دبنگ کوبچھڑے ایک سال گزرگئے۔۔۔۔۔سردارعلی بیگ

تجھے کھو دیا ہم نے پانے کے بعد تیری یاد آئی یاد آئی جانے کے بعد پولیس انسپکٹر سلطان بیگ المعروف دبنگ 1960ءمیںچترال سے تقریبا50کلومیٹرکے فاصلے پرپہاڑوں کے دامن میں واقع خوبصورت ترین گاو¿ںہنجیل کریم آباد میں پینین بیگ کے ہاں پیدا ہوئے تھے ۔ اُن کے خاندان تین بھائی اور پانچ بہنیں ،تین بیٹے مزید پڑھیں

مسئلہ۔۔۔۔تحریر:ڈاکٹرشاکرہ نندنی

آئن اسٹائن کا قول ہے کہ ایک ہی کام کو ایک ہی طریقے سے بار بار کرنے کے بعد مختلف نتیجے کی توقع رکھنا بیوقوفی ہےمسئلہ یہ ہے کہ انسان اپنے کمتر شعور سے پیدا کردہ مسائل سے نبرد آزما کیسے ہوسکتا ہے، شعور کی سطح کو کیسے بڑھایا جائے؟ وہ کیا محرکات ہیں جن مزید پڑھیں

چترال میں تعلیم سے محروم بچوں کو سکول جانے کے قابل بنانے اورکمیونٹی میں تعلیم کی اہمیت سے متعلق آگہی ورکشاپ

چترال میں تعلیم سے محروم بچوں کو سکول جانے کے قابل بنانے اور کمیونٹی میں تعلیم کی اہمیت سے متعلق آگہی پھیلانے کی غرض سے برٹش کونسل آف پاکستان اور چلڈرن گلوبل نیٹ ورک کے تعاون سے سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے زیر انتطام کمیونٹی کے نمایندوں پر مشتمل کمیٹیوں کیلئے دوروزہ تربیتی ورکشاپ چترال مزید پڑھیں

محرم الحرام کےتقدس کے پیش نظر جشن بروغل کی تاریخ تبدیل, 12اور13ستمبرکوجشن منایا جائے گا،ڈی سی

چترال/ محرم الحرام کی تقدس کو سامنے رکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے جشن بروغل کی تاریخ کو تبدیل کردیا ہے،ڈپٹی کمشنراپرچترال شاہ سعود کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اس سال جشن بروغل کو بھرپورانداز میں منانے کے لیے تمام انتظامات پہلے ہی سے مکمل کر لیے گیے ہیں،شیڈول کی تبدیلی سے جشن مزید پڑھیں

دوکھ کی اس گھڑی میں ہم وزیر اعلی محمود خان کے ساتھ برابر شریک ہیں۔ترجمان مسلم لیگ ق

پشاور(چیف اکرام الدین)پاکستان مسلم لیگ ق خیبر پختونخوا ترجمان صفدر خان باغی نے وزیر اعلی محمود خان کی والدہ ماجدہ کے وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی والدہ ماجدہ مرحومہ کو اللہ رب العالمین جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین مزید پڑھیں

صفدر باغی کا وزیر اعلی کی والدہ کے وفات پر اظہار افسوس

پشاور(چیف اکرام الدین)پاکستان مسلم لیگ ق خیبر پختونخوا ترجمان صفدر خان باغی نے وزیر اعلی محمود خان کی والدہ ماجدہ کے وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی والدہ ماجدہ مرحومہ کو اللہ رب العالمین جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین مزید پڑھیں

ڈی پی او چترال وسیم ریاض کا بہتر ین کارکردگی دکھا نے والے پولیس افسر ا ن اور ٹریفک اہلکا رو ں میں انعام و اسنا د تقسیم

ڈی پی او چترال وسیم ریاض نے پولیس جوانوں کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کرنے اور ان کے جائز عرض و معروض سننے کی خاطر ڈی پی او آفس میں خصوصی اردلی روم کا انعقاد کیا۔خصوصی طور پر منعقدہ تقریب کے دوران ڈی پی او وسیم ریاض نے بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس افسر ا مزید پڑھیں

بروغل فیسٹول کو ماہ محرم کے مقدس اورپرآشوب ایام کا احترام کرتےہوئے تین چار دنوں کیلئے ملتوی کیا جائے,رحمت علی جعفر دوست

چترال کے اینوائرنمنٹل ایکٹیوسٹ اور چیپس کے چیف ایگزیکٹیو رحمت علی جعفر دوست نے خیبر پختونخوا کے سنئیر وزیر سیاحت عاطف خان , ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود اور دیگر متعلقہ حکام سے پر زور اپیل کی ہے . کہ 7ستمبر سے 9 ستمبر تک منعقد ہونے والے بروغل فیسٹول کو ماہ محرم کے مزید پڑھیں