کوہستان کے 3اضلاع میں 12روزہ خصوصی مہم برائے انسداد پولیو ٹیکہ جات کا آغاز 30ستمبرسے ہو رہاہے

کوہستان کے 3اضلاع میں 12روزہ خصوصی مہم برائے انسداد پولیو ٹیکہجات کا آغاز 30ستمبربروزپیرسے ہو رہاہے۔ کوہستان میں 4ماہ سے 5سال تک کے 78ہزار337بچوں کوپولیو کے ٹیکے لگائے جائیں گے جبکہ پیدائش سے لیکر 5سال تک کے 85ہزار149بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے جائیں گیجس کا مقصدبچوں میں پولیوکے خلاف قوت مدافعت کومزیدبڑھاناہے حفاظتی مزید پڑھیں

چترال کی پہچان یہاں کے منفردثقافت اورقدیم تہذیب سے وابستہ ہے/سابق گورنر جی بی سیدکرم علی شاہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)انسان ایک معاشرہ تشکیل دیتا ہے، جب ایک شخص پیدا ہوتا ہے تو نہ وہ پیدائشی طور پر شریف ہوتا ہے اور نہ ہی مجرم بلکہ اس کے ایک اچھے انسان بننے اور مجرم بننے میں یہ معاشرہ اہم کردار ادا کرتا ہے۔ بچہ اگر ایک ایسے معاشرے میں پیدا ہو جس مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔۔دو عجیب کہا نیاں۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

آج دو عجیب کہا نیاں یا د آرہی ہیں دو نوں پرندوں کی کہا نیاں ہیں اللہ پا ک نے حضرت سلیمان ؑ کو پر ندوں اور کیڑے مکو ڑوں کے ساتھ بات کرنے کا معجزہ دیاتھا بار ھویں صدی کے صو فی بزرگ شیخ فرید الدین عطار نیشا پوری ( 1145 -1220ء) نے منطق مزید پڑھیں

اطاعت و استغفار کے ذریعے آفات سے نجات۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔”جب مال غنیمت کو دولت قراردیاجانے لگے،اورجب زکوٰۃ کوتاوان سمجھا جانے لگے، اور جب علم کو دین کے علاوہ کسی اور غرض سے سکھایا جانے لگے، اورجب مرد بیوی کی اطاعت کرنے لگے اورجب ماں کی نافرمانی کی جانے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے حالیہ دورہ چترال میں انڈومنٹ فنڈ کے قیام کا اعلان کرکے کالاش کمیونٹی کادل جیت لیا ہے/کالاش عمائدین

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) کالاش وادی بمبوریت، رمبور اور بریر کے عمائیدیں نے کالاش قبائل میں موت کے موقع پر تقریب پر اٹھنے والی بھاری اخراجات سے نمٹنے میں مدد دینے کے لئے انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کے لئے 5کروڑ روپے کی خطیررقم کا اعلان کرنے پر چیف منسٹر خیبر پختونخوا محمود خان کا شکریہ مزید پڑھیں

ہسپتالوں کی پرائیویٹائزیشن ہرگز قابل قبول نہیں جس سے ہیلتھ سیکٹر بہتری کی بجائے ابتری آئے گی /ڈاکٹرضیاء اللہ خان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) ڈسٹرکٹ اور ریجنل ہیلتھ اتھارٹی قائم کرکے سرکاری ہسپتالوں کی پرائیویٹائزیشن کے خلاف چترال میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف، نرسز اور کلاس فور تنظمیوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال سمیت تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال دروش، بونی، گرم چشمہ، آرایچ سی کوغوزی، مستوج، وریجون، شاگرام اور 20مختلف بیسک ہیلتھ یونٹوں میں مزید پڑھیں

پی۔پی۔پی اپر چترال کے عہدہ داران کی تنظیم سازی اور آنے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے سلسلے میں میٹنگ

تفصیلات کے مطابق مورخہ 25 ستمبرکو پی۔پی۔پی اپر چترال کے عہدہ داران کی ایک اہم میٹنگ یوتھ کونسلر صاحب گار ہاؤس میں زیر صدارت پارٹی صدر اپر چترال امیر اللہ  منعقد ہوئی۔ میٹنگ کا ایجنڈا آنے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں اور تنظیم سازی کے حوالے سے تھا۔ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پرٹی ایچ کیوہسپتال دروش میں 2اوربونی میں ایک ڈاکٹرتعینات

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ڈپٹی کمشنر چترال نویداحمدکے مطالبے پروزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان نے محکمہ صحت کے پی کے کوچترال کے مختلف ہسپتالوںمیں ڈاکٹروں کی کمی کوپوراکرنے کی سختی سے ہدایت کی ۔جس پرمحکمہ صحت خیبرپختونخوا نے فوری طورپرڈاکٹرعظمت ولی شاہ اورڈاکٹربی بی حفصہ تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال درو ش اورڈاکٹرہارون مصطفی کوٹی ایچ کیوبونی میںتعینات کیاگیا ۔دروش اوربونی میںڈاکٹرز تعینات مزید پڑھیں

اے کےای ایس سکول لون کی ٹیچر مسرت عالم کے خلاف بلا تحقیق اپنے کئے پر نادم ہوں۔جوینہ علی کے والد شیر علی شاہ کی پریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) لون کے رہائشی شیر علی شاہ نے اپنی بچی جوینہ علی کے ہمراہ چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ۔ کہ اُن کی بیٹی جوینہ علی اے کے ای ایس سکول لون میں دوسری جماعت کی طالب علم ہے ۔ 13ستمبر کے روز مزید پڑھیں

انتقال پر ملال

چترال (بےورورپورٹ ) چترال کے معروف عالم دین ، سابق امیرجماعت اسلامی تحصیل موڑکہواور سابق خطیب گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کو ہاٹ روڈپشاورقاری محمدامان بقضائے الہی انتقال کر گئے ا نہےں بدھ کے روز آبائی قبرستان سماگول موڑکہو سپرد خاک کر دےا گےا۔ سوگواران مےں ڈاکٹررحمت امان ، روح الامین ، عزےز الرحمن اور ڈاکٹررکن الدین مزید پڑھیں