آغا خان پلاننگ اینڈ بلڈنگ سروس چترال کے ملا زمین کے ساتھ شرمناک سلوک قابل مذمت ہے/ امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمد

چترال /امیر جماعت اسلامی ضلع لویر چترال مولانا جمشید احمد نے آغا خان پلاننگ اینڈ بلڈنگ سروس کے چترال دفتر میں تین ڈرائیوروں کو پچیس سال ادارے کو خدمات سرانجام دینے کے بعد بغیر کسی مراعات کے گھر بھیجنے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی مزید پڑھیں

ہیلمیٹ استعمال نہ کرنے والے موٹر سائیکلسٹ کے خلاف چترال پولیس کی کارروائی مزید تیز

ڈی۔پی۔او۔چترال وسیم ریاض خان (پی ایس پی) کی چترال پولیس اور چترال ٹریفک پولیس کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہیلمٹ استعمال نہ کرنے والے موٹر سائیکلسٹ کے خلاف کارروائی مزید تیز کی جائے اس سلسلے میں کسی سے بھی کوئی رعایت نہ برتی جائے ۔چترال پولیس نے ڈی پی اؤ کی ہدایت پر مزید پڑھیں

گزشتہ چار سالوں میں تحصیل کونسل مستوج کو کم و بیش 50 کروڑ روپے کے فنڈز ریلیز ہوئے۔ سابق ممبر تحصیل کونسل سردار حکیم

اپر چترال(کریم اللہ) بہت سارے لوگ بالخصوص ممبران تحصیل و ضلع اور ویلج کونسلز یہ پوچھ رہے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی اداروں کو کیا دیا،حالانکہ ان چار برسوں میں چترال کے طول و عرض میں اربوں روپے بلدیاتی اداروں کے ذریعے خرچ ہوئے صرف تحصیل کونسل اپر چترال کو ان چار برسوں میں مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔جنرل اسمبلی سے توقعات۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان 27ستمبر 2019ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے پرنٹ، الیکٹرا نک اور سو شل میڈیا میں وزیر اعظم کے خطاب سے بہت زیادہ تو قعات وا بستہ کی جا رہی ہیں جولو گ اس طرح کی تو قعات، خصو صا ً مسئلہ کشمیر کو حل کرنے مزید پڑھیں

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے چترال کے خوبصورت سیاحتی مقام نگرمیں ٹورسٹ فسلٹیشن سنٹرکا سنگ بنیاد رکھا

چترال ( محکم الدین ) صوبائی حکومت کے وژن کے مطابق چترال میں سیاحت کو ترقی دینے اور سیاحوں کیلئے سہولیات فراہم کرنے کے سلسلے میں خوبصورت سیاحتی مقام نگر میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے گذشتہ روز ٹورسٹ فسلٹیشن سنٹرکا سنگ بنیاد رکھا ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید مزید پڑھیں

عالمی یومِ امن کی مناسبت سے آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ میں پر وقار تقریب

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)گزشتہ دنوں عالمی یوم امن کے حوالے سے آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان ِ خصوصی ایریا منیجر اطرب چترال شیر ڈوم تھے۔ اور اس دن کے حوالے سے مہمان مقرر معروف مذہبی اسکالر قاضی سلامت تھے۔ انہوں نے قرآنی مزید پڑھیں

اپرچترال مٹھائی اینڈ بیکری ایسوسی ایشن کا قیام،محمد رحیم خان صدرنامزد

اپرچترال (کریم اللہ )اپر چترال میں مٹھائی اور بیکری کے کاروبار سے منسلک افراد کا ایک اہم اجلاس بونی میں منعقد ہوا جس میں اس کاروبار سے متعلق مسائل کو حل کرنے کے حوالےسے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔پروگرام میں اپر چترال کے کونے کونے سے بیکری کے کاروبار سے منسلک افراد نے شرکت کی ۔میٹنگ مزید پڑھیں

انوکھااحتجاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:وقاص احمدایڈوکیٹ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کے دوراہ چترال سے چاردن قبل ائرپورٹ روڈکی مرمت کے سلسلے میں ایک احتجاجی جلسہ بھی کیاتھااوراس کوسوشل میڈیامیں بھی شیئرکیاگیاتھااس وجہ سے مجھے یقین تھاکہ وزیراعلیٰ کم ازکم چترال میں سڑکوں کی مدمیں کوئی فنڈریلیزکریں جبکہ ڈی سی چترال نے اپنے بریفنگ میں بتایاتھاکہ تمام سٹرکوں کی پی سی ون بنایاگیاوہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے شعبہ فہم دین کے زیر اہتمام ‘فہم قرآن کلاس ‘سات روز تک چترال پولو گراونڈ میں جاری رہنے کے بعد اتوار کے روز روح پرور احتتامی تقریب

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) جماعت اسلامی کے شعبہ فہم دین کے زیر اہتمام ‘فہم قرآن کلاس ‘سات روز تک چترال پولو گراونڈ میں جاری رہنے کے بعد اتوار کے روز روح پرور احتتامی تقریب اور اجتماعی دعا کے ساتھ احتتام پذیر ہوئی جس میں ملک کی سلامتی استحکام اور کشمیر بھائیوں کی جدوجہد آزادی کی مزید پڑھیں

پشاور میں منعقد ہونے والے نیشنل گیمز میں چترال کو نظر انداز کرنا افسوسناک ہے/ڈی ایف اے

چترال (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی چترال نے خیبرپختونخوا میں منعقد ہونے والے نیشنل گیمز میں چترال کے کھلاڑیوں نظر انداز کرنے کے عمل کو افسوسناک قرار دےتے ہوئے اس حق تلفی پر تشویشناک کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کے روز منعقد ہونے والے ٭ چترال کے ایک اجلاس میں کئی عرصے بعد نیشنل مزید پڑھیں