(ROSE) کے چیرمین ہدایت اللہ اور قرطبہ یونیورسٹی کے درمیان مفاہمت کی یاد داشت(ایم او یو) پر دستخط ہوگئے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) چترال میںکم وسائل کے حامل مگر ٹیلنٹ رکھنے والے طلباءوطالبات کی اعلیٰ تعلیم کے حصول میں معاونت کے لئے کوشان ادارہ ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (ROSE) کے چیرمین ہدایت اللہ اور قرطبہ یونیورسٹی کے درمیان مفاہمت کی یاد داشت(ایم او یو) پر دستخط ہوگئے جس کے تحت پی ایچ مزید پڑھیں

ماں باپ کو بے دردی سے قتل کرنے والےایون کے رہائشی کو دو مرتبہ سزائے موت کی سزا سنادی گئی

چترال کے علاقے ایون کے صحن گاؤں سے تعلق رکھنے والے محمد عرفان ولد محمد کاشف نے 13.06.2015 کو اپنے والد محمد کاشف اور والدہ کو پے در پے کلہاڑے کے وار کرکے قتل کئے تھے۔ تھانہ آیون پولیس نے ملزم کے حلاف زیر دفعہ 302 تعزیرات پاکستان مقدمہ درج کیا تھا۔ ملزم پر استغاثہ مزید پڑھیں

آغا خان ایجوکیشن سروس انتہائی دور افتادہ دیہات میں علم کی روشنی ہر امیر وغریب کی دہلیز  پر  مہیا کرنے کی  کاوشوں میں مصروف ہے /  اسسٹنٹ کمشنر عبدالولی

چترال  جیسے دور افتادہ علاقے میں معیاری تعلیم کی سہولیات مہیا کرنا انتہائی دشوار ہے۔میں طلبہ کی صلاحیتوں اور اس ادارے کی معیاری تعلیم سے انتہائی متاثر  ہوا۔ میں پہلی  بار اے کے  ای ایس جیسا تعلیمی ادار ے کے اندر آکے  اس کی سرگرمیوں کو دیکھا ہے جو انتہائی دور افتادہ اور پسماندہ  دیہات مزید پڑھیں

آزادی مارچ اسلام آباد، چترال سے جمعیت علماء اسلام کا بڑا قافلہ روانہ

چترال(نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام اسلام آباد میں منعقد ہونے والے آزادی مارچ میں شرکت کے لئے چترال سے بھی جے یو آئی کاایک بڑا قافلہ بدھ کے روز اسلام آباد کی طرف روانہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آزادی مارچ کے سلسلے میں جمعیت علماء اسلام چترال کا قافلہ ایم پی اے مولانا مزید پڑھیں

ایژ گرم چشمہ سے تعلق رکھنے والےقتل شدہ شخص کی بیوی بھی قتل ،لاش شاہرہ شام ایریاسے برآمد

چترال /گرم چشمہ ایژ سے تعلق رکھنے وقار احمد(شہنشاہ)کو دو دن قبل قتل کیا گیا تھا اس کی بیوی کی بھی لاش اسی علاقے میں برآمد ہوئی ہے گرم چشمہ کے ایز گاؤں سے تعلق رکھنے والے وقار احمد عرف شاہنشاہ نے گذشتہ سال دیر کوہستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ساتھ عشق کی شادی مزید پڑھیں

ُاُرسون روڈکے ٹینڈرمیں من مانی طور تبدیلی کرکے خاص افرادکونوازنے اور ٹھیکہ داروں کو محروم رکھنے کی کوشش کی گئی ہے/صدرنوراحمدخان

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال )آل گورنمنٹ کنٹریکٹرزایسوسی ایشن چترال کے صدرنوراحمدخان نے ایس آرایس پی کےPATRIPپروگرام کے تحت اُرسون رو ڈکاٹھیکہ الاٹ کرنے کے مراحل پر تحفظات کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ غیرضروری شرائط کوختم کرکے مقامی ٹھیکہ داروں کومقابلے میں حصہ لینے کاقابل بنایاجائے ۔بدھ کے روزچترال میںمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایس آر ایس مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام اور جماعت اسلامی کے درمیان وقتی علیحدگی یا ہمیشہ کے لئے راستے جدا ہوگئے۔انجینئر فضل ربی جان

چترال /رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فضل ربی جان نے ایک اخباری بیان میں اس بات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ2018کے الیکشن میں انقلاب محمدیؐ کے نام پر اکھٹے ہونے والے جماعت اسلامی نے حضرت مولانا فضل الرحمن کو آدھے راستے اکیلا چھوڑگئے۔اُنہوں نے کہا کہ گذشتہ الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے مزید پڑھیں

انتظامیہ اپر چترال اور نیشنل بنک کے درمیان پولو کا دوستانہ میچ۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود مہمانِ خصوصی

اپرچترال (نامہ نگار)پولو شائقین کے دلچسپی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی میں پولو کے ایک روزہ دوستانہ میچ کھیلا گیا جو کہ انتظامیہ اپر چترال اور نیشنل بنک بونی کے کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ ہوا ۔ اس میچ کو خصوصی اہمیت دیتے ہوئے اپر چترال کے سینئر پولو پلیرز مزید پڑھیں

اقبال کا جگنو…….تحریر:ڈاکٹرشاکرہ نندنی

جگنو کی نظر پڑی، ایک ڈری سہمی ہوئی خوشنما بلبل، گہرے اندھیرے میں لپٹی سسک رہی تھی۔ وہ بدن کی سرسراہٹ میں سنسناتا ہوا اس کے پاس گیا۔ وہ جگنو سے بولی مجھے گھر پہنچا دو۔ وہ بولا، میں لاچار ہو چکا اب کہ میری روشنی باہر دھیمی اور میرے اندر کو کہیں بڑھ گئی مزید پڑھیں

29 اکتوبر فالج سے آگاہی کا عالمی دن ۔۔۔تحریر: رانا اعجازحسین چوہان

ہر سال 29 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں فالج کے مرض سے آگاہی کا دن منانے کا مقصد عوام میں اس مرض سے بچا¶کے لیے شعور بیدار کرنا ہے۔ فالج کی بنیادی وجہ بلڈ پریشر ہے جس کی کمی یا زیادتی کے سبب دماغ کو ملنے والی خون کی فراہمی یا تو معطل مزید پڑھیں