پی پی آر پراجیکٹ کے تحت مختلف سکولوں میں درپیش مسائل حل کرنے کے نتیجے میں بچوں کی انرولمنٹ میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے /ریاض احمد

چترال ( محکم الدین ) یونین کونسل ایون کے عوام خصوصا کالاش کمیونٹی کے نمایندوں نے کہا ہے ۔ کہ پی پی آر پراجیکٹ کے تحت مختلف سکولوں میں درپیش مسائل حل کرنے کے نتیجے میں بچوں کی انرولمنٹ میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ۔ جو کہ اس پراجیکٹ کی بہت بڑی کامیابی ہے مزید پڑھیں

ماڈل کورٹس چترال نے 665مقدمات کا فےصلہ کر دےا ، عوام کا اظہار تشکر

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) ماڈل کورٹس چترال نے 665مقدمات کا فےصلہ کر دےا ۔ عوام کا اظہار تشکر۔ منگل کے روزجوڈےشری چترال سے جاری اےک پرےس رےلےز مےں کہا گےا ہے کہ چےف جسٹس آف پاکستان آصف سعےد کھوسہ کی خصوصی حکم پر ضلع چترال مےں تےن ماڈل کورٹس قائم کئے گئے ہےں۔جن مےں مزید پڑھیں

دیر ٹنل سائڈ پر دیر پولیس کی طرف سے گاڑیوں کو دو گھنٹے روکے رکھنا کا سلسلہ بدستور جاری

چترال(بشیر حسین آزاد) دیر ٹنل سائڈ پر دیر پولیس کی طرف سے گاڑیوں کو دو گھنٹے روکے رکھنا کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق کنزیومر کورٹ نے مسافروں کی طرف سے درخواست پر فیصلہ دیتے ہوئے لواری ٹنل کو دونوں طرف سے آمدروفت کے لئے 24گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ جاری کیا تھا جس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں8 سے 10 وزراء کے قلمدان تبدیل کرنے اورفردوس عاشق کو ترجمان بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں8 سے 10 وزراء کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، شفقت محمود کو وفاقی وزیرداخلہ، اسد عمر وفاقی وزیرپٹرولیم ،زبید جلال کو وزیرتعلیم، علی محمد خان، فواد چودھری کی بھی وزارت تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرعظم عمران خان مزید پڑھیں

گذشتہ روز کھوئی زوم گلیشیر بروغل اپر چترال میں پھنسے چار برطانوی مہم جووں کو پچانے کا مشن مکمل

یر کے روز وادی بروغل کے کھوئی زوم میں پھنسے ہوئےچار برطانوی مہم جووں کو بچانے کا مشن پاک آرمی نے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے مکمل کیا جو بالائی چترال کی وادی بروغل کے کھوئی زوم میں گلیشیر کے ایک ویرانے میں گر گئے تھے۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ مزید پڑھیں