لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کے اساتذہ اور طلباءغیرملکی پرنسپل کوبرطرف کرنے ،بعض طالبات اوراساتذہ اُن کی حق میںنعرے لگاتے رہے

چترال ( محکم الدین ) چترال کے معروف درسگاہ دی لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کے اساتذہ اور طلبہ نے حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے پُر زور مطالبہ کیا ۔ کہ فوری طور پر سکول کی غیر مُلکی پرنسپل کو برطرف کرکے سکول کی ساکھ اور تعلیمی معیار کو بحال رکھا جائے ۔ جو کہ مزید پڑھیں

موجودہ حکومت مہنگائی کے بعد اب عوام سے مفت علاج کی سہولت بھی چھینے کی کوشش کررہے ہیں/الحاج عیدالحسین

چترال (ڈیلی چترال نیوز)عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال کے صدرالحاج عیدالحسین،ضلعی رہنماشیرآغا،ایم آئی خان ایڈوکیٹ ،سابق صدرسیدمظفرحسین جان اوردیگرچترال ہسپتال میں ینگ، سینئر ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن کے عہدہ داروں اورتمام ممبران کے ساتھ سرکاری ہسپتالوں کوپرائیوٹایزیشن کرنے کے خلاف احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حکومت کاعوام دشمن پالیسی ہمیں کبھی مزید پڑھیں

چترال کے وکلاءبرادری ضلع بھرمیں عدالتوں کا بائیکاٹ کرتے ہوئے بدھ کے روزبھی احتجاج جاری

چترال(ڈیلی چترال نیوز) چترال کے وکلاءبرادری ضلع بھرمیں عدالتوں کا بائیکاٹ کرتے ہوئے بدھ کے روزبھی احتجاج جاری رکھا،چترال کچری روڈ کوکئی گھنٹوں تک ٹریفک کے لئے بندکرتے ہوئے پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ بارایسویسی ایشن کے صدرخورشیدحسین مغل ایڈوکیٹ،جنرل سیکرٹری نابیگ ایڈوکیٹ،سینئرقانوندان عبدالولی خان عابد،قاضی ساجد،عظیم مزید پڑھیں

انتقال پر ملال۔ڈاکٹر سلطانہ انتقال کرگئی۔نماز جنازہ بعد از نماز مغرب باغیچہ پولیس لائن زرگراندہ میں ادا کی جائیگی

ڈاکٹر سلطانہ طویل علالت کے بعد گذشتہ روز کراچی میں انتقال کرگئی تھی۔اُن کی معیت چترال کے لئے روانہ کردی گئی ہے۔نمازجنازہ بدھ2اکتوبر کو بعد از نماز مغرب پولیس لائن کے باغیچہ زرگراندہ چترال میں ادا کی جائیگی۔

صفرکامہینہ اور توہمات……تحریر: رانااعجاز حسین چوہان

صفر قمری تقویم کا دوسرا مہینہ اور اسلامی مہینوں کی لڑی کا دوسرا موتی ہے، اسلام کی آمد سے قبل بھی اس مہینے کا نام صفر ہی تھا اسلام نے اس کے نام کو برقرار رکھا۔ اس مہینے کے بارے میں غلط باتوں اور توہمات کو ختم کرنے کے لیے اسے ”صفر المظفر“کہا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔سر حد محفوظ ہے۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

چیف آف آر می سٹا ف جنرل قمر جا وید با جوہ نے میرانشاہ میں شما لی اور جنو بی وزیر ستان کے قبا ئلی عما ئدین اور رائے عا مہ کے رہنما ؤ ں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبا ئلی عوام کے تعا ون سے پا ک افغا ن سر حد مزید پڑھیں

نیویاک سے چیو پل تک۔۔۔تحریر شہزادہ مبشرالملک

٭میل۔ چیو پل دھرنا…. پہ میں کچھ لکھنے کا اردہ نہیں رکھ رہا تھا۔ مگر چند دوستوں کے ای میلز، کالز اور علاقے کے ہسفروں کی خواہش ہے کہ یہ… دھرنا… کیوں ہوا؟ اس کے نتائج کیا برآمد ہوئے؟اور کن لوگوں نے اس دھرنے کو ناکام بنانے کی کوشیش کیں؟ وہ دوست نما…… کون تھے مزید پڑھیں

ایون مولڈہ میں شاکر اللہ اور منظور کے گھر میں سلینڈر پھٹنے سے آٹھ افراد جلس گئے

چترال(محکم الدین) چترال شہر سے انیتیس کلومیٹر دور ایون موڑدہ میں منگل کی شام شاکر اللہ نامی شخص کے گھر میں گیس سلنڈر پھٹ جانے سے گھر کے آٹھ افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ۔ جن میں شاکراللہ کی والدہ ، اُن کا بھائی منظور ، اُن کی بیوی آسیہ بی بی ، بھابی مزید پڑھیں

ہسپتالوں کے نجکاری کے خلاف صوبے کے دوسرے حصوں کی طرح تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بونی میں بھی احتجاج

بونی (ذکرمحمدزخمی)کاری ہسپتالوں کے نجکاری کے خلاف احتجاج کے طور پر تحصیل ہسپتال بونی میں احتجاجا ڈاکٹر،نرسز اور پیرا میڈکس سٹاف بھی صوبے کے دیگر حصوں کی طرح ہسپتال کے لان میں احتجاجی کیمپ لگا رکھیں ہیں۔جہاں ہسپتال اہلکار اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی بینرز اویزان کرتے ہوئے کے۔پی۔کے حکومت سے مطالبہ کر رہے مزید پڑھیں

پولیس آفیسر کے ہاتھوں سینئر وکیل پرتشدد،خیبر پختونخوا بارکونسل کی کال پرپیر کے روز صوبہ بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ

چترال میں چار روز قبل پولیس آفیسر کے ہاتھوں سینئروکیل  پر تشدد کی کارروائی کرنے پر وکلاء برادری نے خیبر پختونخوا بار کونسل کی کال پرپیر کے روز صوبہ بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔ جس کی وجہ سےوکلا زیادہ تر ہائی کورٹ سمیت عدالتوں میں نہیں گئے۔کے پی بار کونسل نے چار روز قبل مزید پڑھیں