یوم اساتذہ۔۔۔استادکاادب کامیابی کی پہلی سیڑی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر قوم کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے والی عظیم ہستی کا نام استاد ہے۔استاد سے مراد ہر وہ انسان ہے جس نے ہم کو کچھ سکھایا یا پڑھایا،جس سے ہم نے خود کچھ سیکھا،وہ ہنر ہو یا علم مزید پڑھیں

بونی تورکہوبوزند روڈکے لئے ساٹھ ملین روپے ریلیزکرنے کی منظوری دی گئی ہے /ایم این اے مولاناعبدالاکبرچترالی

چترال(نامہ نگار)ممبرقومی اسمبلی مولاناعبدالاکبرچترالی نے کہاہے کہ بونی تورکہوبوزند روڈکے لئے ساٹھ ملین روپے ریلیزکرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔انہوں نے اخباری بیان دیتے ہوئے کہاکہ منسٹری آف پلاننگ ڈویلپمنٹ اینڈریفارمزنے ان کی کوششوں سے پی ایس ڈی پی پراجیکٹ کے لئے فنانس ڈویژن کوایک مراسلے میں چھ کروڑروپے خیبرپختونخواحکومت کوریلیزکرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

ایم این اے مولانا عبدالاکبرچترالی کا چیف سیکرٹری کی جانب سے لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کے پرنسپل کے بارے میں لائے گئے یکطرفہ فیصلے پر شدید رد عمل کا اظہار

چترال /ایم این اے مولاناعبدالاکبرچترالی نے لینگ لینڈ سکول کے بارے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے دفتر میں منعقدہ اجلاس کو غیر قانونی اور خلاف ضابطہ اور یک طرفہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ سکول سے متعلق تمام اسٹیک ہولڈروں کو نہ اس سلسلے میں اعتماد میں لے لئے گئے اور نہ ہی چترال کے منتخب مزید پڑھیں

لینگ لینڈسکول اینڈ کالج کی گورننگ باڈی کا چیف سیکرٹری کے پی،کمشنر ملاکنڈ اور دیگر سرکاری عہدیداروں کے ساتھ سکول کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال

چترال/ لینگ ینڈسکول اینڈ کالج چترال کی گورننگ باڈی نے آج چیف سکریٹری کے پی،کمشنر ملاکنڈ، ڈپٹی کمشنر لوئرچترال اور دیگر سرکاری عہدیداروں سے سکول کودرپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ آئندہ ہفتے میں سکول کے نظم و نسق کے ڈھانچے کے حوالے سے فالو اپ میٹنگ ہوگی۔صوبائی حکومت نے سکول مزید پڑھیں