شہید اسامہ احمد وڑائچ کیرئیر اکیڈمی چترال میں سلام ٹیچرڈے مناکرایک اچھی روایت قائم کی ہے/ڈپٹی کمشنر چترال نویداحمد

چترال (ڈیلی چترال نیوز)شہید اسامہ احمد وڑائچ کیرئیر اکیڈمی چترال میں عالمی ٹیچرز ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں معاشرے کی تشکیل اور کارکردگی میں اساتذہ کی کردار پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ تقریب میں ڈی سی چترال نوید احمد مہمان خصوصی تھے جس نے چترال کے جانے پہچانے اور معروف استاذ مولائی جان مزید پڑھیں

دی لینگ لینڈ سکول اینڈ کا لج کے متعلق چیف سکرٹری کے پی کے اور کمشنر ملا کنڈ کے بیانات حقا ئق کے بر عکس ہے۔شاہد احمد

اکستان تحریک انصاف لوئیر چترال کے نا ئب صدرشاہد احمد نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ دی لینگ لینڈ سکول اینڈ کا لج کے متعلق چیف سکرٹری کے پی کے اور کمشنر ملا کنڈ کے بیانات نہایت غیر ذمہ درانہ اور حقا ئق کے بر عکس ہے جس سے معلوم ہو تا ہے مزید پڑھیں

اساتذہ کا مقام اور مسائل ……تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

انسانیت کی تعمیر و علمی ارتقاء میں اساتذہ کا بنیادی کردار ہے، اساتذہ قوم کے معمار ہیں اور نوجوانوں کی سیرت کو سنوارنے، انہیں مستقبل کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور ان کی کردار سازی میں اہم ترین فریضہ سر انجام دیتے آئے ہیں۔ اساتذہ نے اپنے علم کے ذریعے عقل کو علم سے روشن مزید پڑھیں

چترال کے بالائی علاقے موڑکہو میں جماعت نہم کی ایک طالبہ نے خود اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کا حاتمہ کرلیا۔

چترال(نامہ نگار)گذشتہ روزتھانہ موڑکہو پولیس کے مطابق مسماۃ فصیحہ بی بی دختر رستم خان سکنہ گہکیر اپنی بہن کے گھر موردیر گاؤ ں گئی تھی جہاں اس نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر بارہ بور چھرے دار بندوق سے خود پر گولی چلا کر خودکشی کرلی، پولیس اس سلسلے میں تفتیش کررہی ہے، فصیحہ کی مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں چترال میں ایک جلوس نکالا گیا جوکہ پی آئی اے چوک میں جلسہ میں بدل گئی

چترال (نامہ نگار) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں چترال میں ایک جلوس نکالا گیا جوکہ پی آئی اے چوک میں جلسہ میں بدل گئی جس سے جماعت اسلامی اور دوسری جماعتوں اور سول سوسائٹی کے تنظیموں کے رہنماﺅںنے خطاب کرتے ہوئے اپنے کشمیری مسلمان بہن بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ۔ مولانا مزید پڑھیں

سیٹلمنٹ آفیسرچترال سیدمظہرعلی شاہ تبدیل ،ڈپٹی سیکرٹری ہوم اینڈٹرائبل ایریازپشارتعینات

چترال(نامہ نگار)چترال کے قابل فخرفرزندہ سیدمظہرعلی شاہ (پی ایم ایس 18-)سیٹلمنٹ آفیسرچترال کویہاں سے تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ اینڈٹرائیل ایریازپشاورتعینات کردیاگیاہے۔اوراس کی جگہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرفنانس اینڈپلاننگ حیات شاہ کوسیٹلمنٹ آفیسر کافضافی چارچ سنبھانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

جمعیت علما اسلام تحصیل دروش کا وکلا برادری کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی اور تعاؤن کی یقین دہانی

معیت علماء اسلام تحصیل دروش کے امیر مولانا امین الرحمن نے دروش بار ایسو سی ایشن کے ساتھ دروش بار رو م میں سینئر وکیل کو پولیس آفسر کی طرف سے مبینہ تشدد کے حوالے سے اظہار یکجہتی کیلئے وکلا برادری کے ساتھ ملاقات کیں جس میں دروش بار کے وکلا و صدر اکرام حسین مزید پڑھیں