اے اے سی مستوج معظم خان کی قیادت میں کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم اور بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف ریلی

چترال(ڈیلی چترال نیوز) گذشتہ روزضلعی انتظامیہ اپرچترال کے زیر انتظام بونی میں کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم اور بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف ایک بڑی ریلی کا بھی اہتمام کیا گیا جس کی قیادت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج اپرچترال معظم خان کررہے تھے ۔ریلی میں سرکاری اورغیرسرکاری سکولوں کے اساتذہ ،طلباء، تاجر برادری مزید پڑھیں

ڈی پی او چترال نے کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران و جوانان اور پولیس ٹریفک اہلکاروں میں انعام واسنا د تقسیم

پریس ریلیز ڈی پی او چترال وسیم ریاض(PSP) کا جوانوں کی شکایات اور عرض ومعروض سننے کی خاطر اردلی روم کا انعقاد اور بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران و جوانان اور پولیس ٹریفک اہلکاروں میں انعام واسنا د تقسیم. تفصیلات کے مطابق ڈی پی اؤ چترال نے کمسن موٹر سائیکل چلانے والو ں ،ہیلمٹ مزید پڑھیں

چترال کے معروف شاعر و ادیب افضل اللہ افضل کا کھوار شعری مجموعہ "اوغ اوچے انگار "کی تقریب رونمائی

چترال ( محکم الدین ) چترال کے معروف شاعر و ادیب افضل اللہ افضل کا کھوار شعری مجموعہ "اوغ اوچے انگار "کی تقریب رونمائی ٹاون ہال چترال میں ہوئی ۔چترال کی ممتاز شخصیت پروفیسر اسرار الدین صدر محفل اور پاکستان تحریک انصاف چترال کے صدر عبدالطیف مہمان خصوصی تھے ، سنئیر ادیب کرم الہی کرم مزید پڑھیں

ایون سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں جھلس جانے والے آٹھ افراد میں سے دو بچیاں دم ٹور گئی

چترال(محکم الدین) ایون کے مقام موڑدہ میں گھریلو سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں جھلس جانے والے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد میں سے دم توڑ نے والی تانیال کو ہفتے کے روز ایون قبرستان  میں سپرد خاک کر دیا گیا۔جسے جمعہ اور ہفتے کی رات پشاور سے ایون پہنچا دیا گیا تھا۔ تاہم پانچ مزید پڑھیں