پراچترال کے سینئررہنمارحمت غازی اورشہزادہ سکندرالملک نے متوقع بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کااعلان کردیا

اپرچترال(سرفراز)گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف اپر چترال کا ورکرز کنو یشن ریٹائرڈ پروفیسررحمت کریم بیگ کی زیر صدارت ایک نجی کالج میں منعقد ہوا۔ پارٹی قیادت اور ورکرزنے کھل کر پارٹی امور پر بات چیت کی اور آنے والے بلدیاتی الیکشن کےلئے ویلج کونسل سے لیکر ڈسٹرکٹ سطح پر ایک عبوری کمیٹی تشکیل دینے پر مزید پڑھیں

بر چراگاہ نگر میں خونخوار چیتےکا مویشیوں پر حملہ 80 مویشی ہلاک چرواہے بھاگ کر جان بچانے میں کامیاب

نگر/نگر خاص کے بر چراگاہ میں خونخوار چیتے کا حملہ درجنوں مویشی ہلاک، چیتے نے رات گئے مویشی کے باڈے پر اچانک حملہ کیا جس کے نتیجے میں نگر خاص عوام کے درجنوں مال مویشی ہلاک ہو گئے ہیں۔ واضح رہے چیتے نے اس سے قبل بھی نگر خاص کے مختلف چراہ گاہو ں رش، مزید پڑھیں

حکمرانوں کی حکمتِ عملی آخر ہے کیا؟؟۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

اکتوبر 2011 ء میں مینارِ پاکستان کے سائے تلے میوزیکل کنسرٹ کی دُھنوں میں کپتان کی ”سونامی“ کی ایسی رونمائی ہوئی کہ نہ صرف نوجوان سونامیے بلکہ ادھیڑ عمر بھی دِل تھام کے رہ گئے۔ اُس کے حسن کے ”لشکارے“ نے سونامیوں کو ایسا مسحور کیا کہ نوجوان تو ایک طرف پرویز خٹک جیسے ادھیڑ مزید پڑھیں

استاد کی عظمت۔۔۔۔۔تحریر:حافظ امیر حمزہ،سانگلہ ہل

ہم دنیاوی اعتبار سے کوئی بھی چیز دیکھتے ہیں، دیکھنے کے بعد اس چیز کے بنانے والے (یعنی کارگر) کی طرف دھیان جاتا ہے جس سے بنانے والے کی قدرو منزلت کا اندازہ ہو جاتا ہے، اسی طرح ہم اپنے معاشرے میں بڑے بڑے عہدوں پر فائز اپنے ہی جیسے مرد و خواتین کو دیکھتے مزید پڑھیں