اپر چترال میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر سے شدت اختیار کرگیا ہے۔پرویز لال جنرل

رویز لال جنرل سیکرٹری تحریک حقوق عوام نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اپر چترال میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر سے شدت اختیار کرگیا ہے جسکی وجہ سے عوام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ ریشن بجلی گھر کی تباہی کے بعد عرصہ تین سال مزید پڑھیں

سٹلمنٹ آفیسر سید مظہر علی شاہ کی چترال سے تبادلہ ہونے پر بونی میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

سٹلمنٹ آفیسر سید مظہر علی شاہ تقریباً دوسالوں سے ضلع چترال میں بحیثیت سٹلمنٹ آفیسر خد مات سرانجام دے رہے تھے۔آپ ایک قابل، خوش اخلاق اور خوش مزاج آفیسر کے طور پر جانا جاتا ہے۔سٹلمنٹ جیسے حساس ادارے میں باعزت اور بااعتماد طور پر ان کا رہنااور چترال سے ان کا ٹرانسفر ہونا یقینا ایک مزید پڑھیں

محکمہ کسٹم اور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹر یزکا چولی دامن کا ساتھ ہے،کسٹم کلکٹر پشاور احسان علی شاہ کاچترال میں تقریب حلف برداری سے خطاب

چترال (شہریار بیگ سے)کسٹم کلکٹر پشاور احسان علی شاہ نے کہا ہے کہ محکمہ کسٹم اور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹر یزکا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ چترال کے دو مختلف مقامات ارندو اور گرم چشمہ کے شاہ سلیم بارڈرز پر ڈرائی پورٹ اور کسٹم چیک پوسٹوں کا قیام یہاں کی ترقی کے شروعات ہیں۔ مزید پڑھیں