دشمن کون ہے۔۔۔۔۔تحریر:تقدیرہ اجمل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جاری حالات میں پاکستان اور عمران خان کی حکومت پر اندرونی اور بیرونی دشمن حملہ آور ہیں۔پاکستانی عوام تماشہ بین اوراہل علم و قلم کئی ٹولیوں میں تقسیم ہیں۔ایسے حالات میں جب عوام خاموش اور اہل علم اغیار کی زبان بولنے لگ جائیں تو ملکی سلامتی سوالیہ نشان بن جاتی ہے۔ عمران خان کی حکومت مزید پڑھیں

چترال کا مرتا ہوا سایورج…….شمس الرحمن تاجک

ان سے درخواست کی گئی تھی وہ خود نہیں آئے تھے،خود آنے والے اور احترام سے، منتوں سے لائے جانے والوں میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ وہ فرق ”سایورج“ کی تاریخ واضح الفاظ میں بتا رہی ہے۔ ”سایورج“ کی تاریخ کوئی صدیوں پرانی لفاظی پر مشتمل الفاظ کے گورکھ دھندوں کا مجموعہ نہیں مزید پڑھیں

عبد الولی خان اسسٹنٹ کمشنر چترال تعینات

ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش عبد الولی خان (PMS BS-17)کو اسسٹنٹ کمشنر چترال تعینات کر دیا گیا جبکہ فنانس آفیسر چترال عبد الحق (PMS BS-17) کو یہاں سے تبدیل کرکے ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر AAC دروش تعینات کردیا گیا ہے۔

اساتذہ والدین اور ڈپٹی کمشنر چترال کے طویل مذاکرات کے باجود مس کیری کالینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کو کل کھولنے سے انکار

چترال(نامہ نگار)لینگ لینڈز سکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ منگل مورخہ9اکتوبر کو معمول کے مطابق دی لینگ لینڈز سکول ،کالج کے اساتذہ اورطلباءمقررہ وقت پر اپنے بس اسٹاپ پہنچے تو انہیں پتہ چلا کہ سکول کو چند دنوں کےلئے بند کردیا گیا ہے۔سکول انتظامیہ نے مزید پڑھیں

چترال کے معروف تعلیمی ادارہ لینگ لینڈز سکول اینڈ کالج کے اساتذہ ، طلبہ اور سکول انتظامیہ کے مابین جاری تنازعے کے حل کے سلسلے میں تفصیل سے بحث

چترال ( محکم الدین ) آل پارٹیز چترال کا ایک غیر معمولی اجلاس صدر عوامی نیشنل پارٹی چترال عیدالحسین کے زیر صدارت چترال پریس کلب میں منعقد ہوا ۔ جس میں تمام پارٹیوں کے قائدین ، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اور دیگر سول سو ساءٹی تنظیمات کے نمایندوں نے شرکت کی ۔ جس میں چترال مزید پڑھیں