حقیقت………….تحریر:ڈاکٹرشاکرہ نندنی

مجھے اس سے بے پناہ محبت تھی۔جب میں اس سے ملا تو پہلی ہی نظر میں اس کا ہو گیا۔ پھر میں نے کتنی ہی راتیں  اس کے پیار بھری آغوش میں گذار دیں۔ مجھے خبر نہیں ، وقت کیسے گزرتا رہا، میں کب سویا اور کب میں نے آنکھیں کھولیں۔ مجھے کچھ بھی پتہ مزید پڑھیں

کے پی حکومت کو بلدیاتی قانون میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کیلئے 22 اکتوبر تک آخری مہلت

اسلام آباد ۔۔۔ الیکشن کمیشن نے کے پی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں کے پی حکومت کو 22 اکتوبر تک بلدیاتی قانون میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی آخری مہلت دیدی۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن میں کے پی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے آغاز پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مزید پڑھیں

ہفتے کے روزلینگ لینڈ سکول کھولا جائے،بصورت دیگر پیر کےروزاگلے لائحہ عمل کااعلان کیا جائے گا/ایم این اے اورایم پی اے کاپریس کانفرنس

چترال (محکم الدین ) ممبر قومی اسمبلی چترال مولانا عبد الاکبر چترالی ، ایم پی اے چترال مولانا ہدایت الرحمن نے چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چترال کے معروف درسگاہ دی لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کے تنازعے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ اور کہا ہے مزید پڑھیں

چترال کے مقام ایون میں گذشتہ دنوں گھریلو سلنڈر کے دھماکے میں جھلسے افراد میں سے مزید دو جان بحق

چترال ( محکم الدین ) چترال کے مقام ایون میں گذشتہ دنوں گھریلو سلنڈر کے دھماکے میں جھلسے افراد میں سے مزید دو جان بحق ہوگئے اسی طرح جان بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی۔ جھلس جانے والوں میں شا کر اللہ کی بیوی آج صبح ہسپتال میں دم توڑ گئی ۔ جسے جمعرات مزید پڑھیں

صوبائی پولیس آفیسر نے صوبہ کے مختلف اضلاع میں تعینات دس سے زیادہ سب ڈویژنل آفیسرز SDPOکے تبادلہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

چترال (ارشاد اللہ شاد ؔ)صوبائی پولیس آفیسر نے صوبہ کے مختلف اضلاع میں تعینات دس سے زیادہ سب ڈویژنل آفیسرز SDPOکے تبادلہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفیکیشن ECP/E-1/transfer/posting1188دس اکتوبر 2018کے مطابق SDPOدروش چترال انسپکٹر اقبال کریم کو CPOآفس پشاور رپورٹ کرنے کا کیا گیا جبکہ SDPOمستوج انسپکٹر رجب علی SDPOپیر بابا بونیراور SDPOموڑکہو شوکت علی کو مزید پڑھیں

AKAH کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈیکشن ڈے کی مناسب سے تقریب کا انعقاد

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز)انٹرنیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈیکشن ڈے کی مناسبت سے آغاخان ایجنسی فار ہبیٹیاٹ کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں ایک بڑی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے کے عمائدین، مختلف حکومتی اور غیر سرکاری اداروں کے سربراہاں اور نمائندے اور ڈی سی چترال نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد قدرتی مزید پڑھیں

چترال کے معروف کاروباری شخصیت حاجی محمد خان کے نئے صنعتی یونٹ چترال سپرنگ واٹر کا افتتاح

چترال ( محکم الدین ) پاکستان کے ممتاز صنعت کار انجم نثار نے کہا ہے۔ کہ گلوبل ٹریڈ وار میں جس ملک کی معیشت مضبوط ہو گی ۔ وہی ملک ترقی کر سکے گا ۔ آج ملک کو ایٹمی طاقت کی طرح مضبوط معیشت کی ضرورت ہے ۔ کیونکہ صرف ایٹمی طاقت ہونا کافی نہیں مزید پڑھیں

وارڈ منٹیل ہیلتھ ڈے منانے کا مقصد لوگوں میں نفسیاتی امراض اور خود کُشی کے بڑھتے ہوئے مسائل پر قابو پاناہے /معراج الدین/ڈاکٹرفیض الملک

اپرچترال(نامہ نگار) آغا خان ہیلتھ سروس پاکستان چترال میں صحت کے شعبے میں عرصہ دراز سے قابل قدر خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ چترال جیسے پاسماندہ علاقہ اور اس سے بھی بڑھ کر چترال کے دور و دراز اور دُشوار گزار علاقوں میں جہاں حکومت کی رسائی بھی نا مزید پڑھیں