زبان کا پھسلن………آز: ظہیرالدین

1561ءہے اور اگرہ قلعہ کے اندر انگوری باغ کے ایک فوارے کے اردگرد مغل بادشاہ اکبر کے مصاحبین انتہائی اضطراب و پریشانی کے عالم میں ادھر ادھر ٹہل رہے ہیں اور شاہی جلاد تلوار ہاتھ میں لئے نمودار ہورہے ہیں جن پر سب کی نگاہیں ان پر لگی ہوئی ہیں جس کے بے نیام تلوار مزید پڑھیں

اے کے ایچ ایس پی کے زیرِ انتظام ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈ ے چترال یونیورسٹی میں منایا گیا

چترال(نامہ نگار)نفسیاتی امراض کے مسائل اور ان کے حل کے سلسلے میں گزشتہ روز چترال یونیورسٹی چترال میں ایک روزہ پروگرام اے۔کے ایچ۔ایس۔پی کے زیر انتظام منعقد ہوا جو کہ ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے سلسلے پروگرامات کی تسلسل تھی جس کا مقصد نفسیاتی مسائل کے بڑھتے ہوئے رحجان کے پیش نظر لوگوں میں شعور پیدا کرنا مزید پڑھیں

لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کے طلبا کے والدین کا اہم اجلاس،حتمی لائحہ عمل کے لئے13اکتوبر کو دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

چترال(نامہ نگار) لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج میں اساتذہ اور مس کیری کے مابین تنازعے کی وجہ سے گذشتہ پانج دنوں سے سکول کی بندیش کی وجہ سے طلبا کی پڑھائی میں خلل پڑھنے کی وجہ سے والدین میں انتہاہی تشویش پائی جاتی ہے۔اس سلسلے میں ہفتہ کے روز پی ٹی ڈی سی ہوٹل میں مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ چترال کی طرف سے ایون سلنڈر بلاسٹ میں جان بحق اور زخمی ہونے والوں کے پسماند گان میں امدادی چیک تقسیم

چترال/ ڈپٹی  کمشنر چترال نویداحمد کی ہدایت پر تحصیلدار چترال صیفور خان نے ایون سلنڈر بلاسٹ کے جان بحق اور زخمی ہونے والوں کے پسماندہ گان کوہفتہ کے روز ایون میں 17لاکھ روپے کے چیک دئیے۔اس موقع پر تحصیلدار چترال صیفور خان نے جان بحق ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی اور زخمیوں کی جلد صحت مزید پڑھیں