آغاخان ہیلتھ سروس چترال نے وادی بروغل میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد،تین سومریضوں کامعائنہ فری ادویات تقسیم

چترال(ڈیلی چترال نیوز)گذشتہ دنوں آغاخان ہیلتھ سروس چترال کے زیرنگرانی گورنمنٹ آف کینیڈاکی تعاون سے کام کرنے والی AQCESS پراجیکٹ کی مالی معاونت سے سطح سمندرسے 12500فٹ کی بلندی پرواقع چترال کے انتہائی دورافتادہ علاقے بروغل میں دوروزہ فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاگیا۔جس میں مریضوں کا مفت معائنہ اور ادویات دئے گئے۔اس فری میڈیکل کیمپ میںڈاکٹرنویداحمدکی مزید پڑھیں

ضلع کوہستان میں ایجوکیشن آفیسر قتل کے خلاف چترال ٹیچر زسڑکوں پر نکل آئے،قاتلوں کی گرفتاری اور ایجوکیشن آفیسرز کو سیکیورٹی فراہمی کا مطالبہ کیا۔

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ضلع لوئرچترال مختلف سرکاری سکولوں کے پرنسپلز، ہیڈماسٹرزاور سینئرآساتذہ نے ضلع کوہستان میں قتل ہونیوالے ایجوکیشن آفیسر نواب علی کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیامظاہرین نے چترال پریس کلب تک ریلی نکالی ۔جنہوںنے ہاتھوں میں بینرزاور پلے کارڈاٹھارکھے تھے جس پر ایجوکیشن آفیسرقتل کے خلاف نعرے درج تھے مظاہرین میں مزید پڑھیں

برطانوی شاہی جوڑا اسلام آباد پہنچ گیا،17 اکتوبر کو چترال آئیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)برطانوی شاہی جوڑا خصوصی طیارے کے ذریعے نور خان ائیربیس پر پہنچے جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا جبکہ برطانوی ہائی کمشنر بھی ائیربیس پر موجود تھے۔برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں مصروفیات کیا ہوں گی؟شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو شاہ محمود قریشی نے گلدستہ پیش مزید پڑھیں

بونی کروئے جنالی میں پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ

رپورٹ:کریم اللہ/ 13 اکتوبر 2019ء کے سہہ پہر ساڑھے چار بجے بونی کروئی جنالی کے ریور بیڈ میں پلے گراؤنڈ میں دو گرپوں کے درمیان لڑائی جھگڑا اور فائرنگ کردی گئی جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے ان میں ایک زخمی   بشیر احمد کو تشویش ناک حالت میں پشاور منتقل کردیا گیا ہے مزید پڑھیں

ایون سلنڈر بلاسٹ میں جلسنے والے آخری زخمی بھی چل بسا۔جان بحق افراد کی تعداد سات ہوگئی

چترال /دوہفتے پہلے ایون مولدہ میں سلنڈر بلاسٹ سے آٹھ فراد جلس گئے تھے جن میں سے شدید زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردئے گئے تھے ان دوہفتوں میں پہلے ہی چھ افرادجان بحق ہوگئے تھے جن میں سے آخری زخمی منظور ہسپتال میں زیر علاج تھا جوکہ گذشتہ رات حیات آباد میڈیکل کمپلیکس مزید پڑھیں

دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔ماہر نفسیات ڈاکٹر عمران بمبوریت میں۔۔۔۔محمد جاوید حیات

جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی صحت کے مسائل ہمارے ہاں عام ہوتے جا رہے ہیں۔جسمانی صحت کے باقاعدہ علاج کے لئے بہت کوششیں ہوتی ہیں مگر ذہنی صحت کو پہلے اہمیت نہیں دیتے شروع شروع میں اس کو اہمیت نہیں دی جاتی۔بچہ آہستہ آہستہ اس حالت تک پہنچتا ہے کہ ناکارہ ہو جاتا ہے مزید پڑھیں