شاہی جوڑا کا چترال ائرپورٹ پہنچنے پر مقامی حکام نے استقبال ،بروغل وادی کا دورہ کیا جہاں انہیں گلیشیر وں میں ٹوٹ پھوٹ کے حوالے سے ماہرین نے بریفنگ دی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن نے بدھ کے روز چترال کا ایک روزہ دورہ کیا جس میں انہوںنے قدیم تریںتہذیب کے حامل کالاش وادی اور ضلعے کے انتہائی شمال میں واقع علاقہ بروغل گئے جہاں وہ شکست وریخت سے دوچار گلیشیر کا قریب سے نظارہ کیا جوکہ موسمیاتی تبدیلی کے مزید پڑھیں

راغ لشٹ کے مقام پردوگاڑیوں میں تصادم فلائنگ کوچ کھائی میں گرنے سے باپ بیٹاسمیت آٹھ افراد جان بحق اور گیار ہ شدید زخمی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) بدھ کی علی الصبح چترال بونی روڈ پر چترال شہر سے تقریباً 20کلومیٹر کے فاصلے پر واقع راغ گاﺅں کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں چترال سے بونی جانے والی فلائنگ کوچ اور کوہ کے علاقے سے چترال آنے والی غواگئے گاڑی میں تصادم ہوا جس کے مزید پڑھیں

نیب پشاور کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر رفیع الدین کا نماز جنازہ آج شب 8بجے بدھ بلچ پائین میں ادا کی جائے گی

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) نیب پشاور کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر رفیع الدین کا نماز جنازہ آج شب 8بجے بدھ بلچ پائین میں ادا کی جائے گی جوکہ آج پشاور میں اچانک حرکت بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے تھے۔

ایم این اے چترال نے ر اغ لشٹ کے مقام پر ٹریفک حادثے میںجان بحق اوردرجن سے ذیادہ افراد کے زخمی ہونے پر غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے

چترال (ڈیلی چترال نیوز) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی نے بدھ کے روز راغ لشٹ کے مقام پر المناک ٹریفک حادثے میں آٹھ قیمتی انسانی جانوںکے ضیاع اور درجن سے ذیادہ افراد کے شدید زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا مزید پڑھیں

برطانوی شاہی جوڑاچترال پہنچ گئے ائیرپورٹ پرپرتباک استقبال

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن چترال پہنچ گیا برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن پاکستان کے دورے کے تیسرے روز خیبر پختونخوا کے علاقے چترال پہنچ گئے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن چترال میں خصوصی ثقافتی شو میں شرکت کریں گے اور مقامی افراد سے بھی ملاقاتیں کریں گے شہزادی کیٹ مزید پڑھیں

چترال شہرسے بونی جانے والی مسافر فلاینگ کوچ راغ لشٹ کے مقام پر حا د ثے کا شکار 8افراد جان بحق 8زخمی

چترال(نامہ نگار)بدھ کی صبح ٹریفک کے ایک المناک حادثے میں آٹھ افراد جان بحق جبکہ 8افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چترال سے بونی جانے والی مسافر ہائی (فلائنگ کوچ) راغ لشٹ کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والے موٹر کار(غواگئے) سے ٹکرانے کے بعد بے قابو سڑک سے نیچے دریا کنارے گر گیا مزید پڑھیں