اپر چترال میں پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر وں کے طلباءکے لئے کھیلوں کے مقابلے کا انعقاد کرکے ایک احسن قدم اٹھائی ہے/اے اے سی معظم خان

چترال (ڈیلی چترال نیوز) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج معظم خان نے کہا ہے کہ صحت مند ذہن کے لئے صحت مند جسم کا ہونا ضروری ہے جس کے لئے کھیل اور جسمانی مشاعل بنیادی اہمیت رکھتے ہیں اور کھیلوں کے ذریعے نظم وضبط اور قوت برداشت کا مادہ پیدا ہوکر پروان چڑھتا ہے۔جمعرات کے روز مزید پڑھیں

انتقال پُرملال۔پی ٹی آئی رہنما عبدالطیف کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی۔نماز جنازہ آج سہ پہر تین بجے نیچاغ اویر میں ادا کی جائیگی

چترال /پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے صدر عبداللطیف کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ 17اکتوبر کو سہ پہر3بجے نیچاغ اویر میں ادا کی جائیگی

آغاخان ایجنسی فارہیبٹاٹ کی طرف سے برطانوی شاہی جوڑے کوقدرتی آفات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)برطانوی شاہی جوڑے نے وادی چترا ل میں صدیوں سے بسنے والے کالاش قبیلے کے روایتی رہن سہن کا مشاہدہ کیا۔ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اپنے مختصر قیام کے دوران چترال میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات، سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں کی استعداد کار کے علاوہ موسمیاتی تبدیلیوں کے گلیشیئرز مزید پڑھیں

برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان۔۔۔۔تحریر: رانااعجاز حسین چوہان

پاکستان آمد پر برطانوی شاہی جوڑے کا پرتپاک استقبال، حسین قدرتی نظاروں سے لطف اندوز گزشتہ روز برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا پاکستان پہنچنے پر ریڈ کارپٹ پرتباک استقبال کیا گیا، چترال پہنچنے پر برطانوی شہزادے اور شہزادی کو روایتی ٹوپی پہنائی گئی۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹر میں سوار مزید پڑھیں

آتشِ عشق۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

بلاشبہ حضرت انسان خالقِ کائنات کی شاہکار تخلیق ہے جس کو اللہ تعالی نے بے شمار خوبیوں سے نوازا ہے انسان اپنے اپنے وقت میں پردہ جہاں پر نمودار ہو کر اپنی خا ص صفتوں کا اظہار کر تاہے انہی خوبیوں میں خو بی ہے جستجو تلاش کھوج جاننا‘ خدا سے عشق کے بعد کائنات مزید پڑھیں

توحید کا اقرار، ایمان کا مل کی بنیاد۔۔۔تحریر:رانا اعجاز حسین چوہان

ایمان کامل کے لیے توحید کا اقرار بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے، توحید اس بات کی گواہی ہے کہ اللہ ربّ العزت اس ساری کائنات کے واحد خالق حقیقی ہیں، ان کا کوئی شریک، ثانی و ہمسر نہیں۔ اور ساری کی ساری حمد و ثناء اسی وحدہ لاشریک، کل شئیٍ قدیر کے لیے ہے۔ حضرت مزید پڑھیں

راغ لشٹ کے مقام پر المناک حادثے پر اظہار افسوس، اور ہر قسم کے تعاون کےلئے یقین دہانی/ ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن /انعام میمن

چترال ( ارشاد اللہ شاد ) چترال سے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن اور جے یو آئی ضلع چترا ل کے جنرل سیکرٹری حافظ انعام میمن نے ایک اخباری بیان کے ذریعے چترال کے مقام راغ لشٹ میں المباک حادثے پر اپنی طرف سے گہرے رحم و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا غم مزید پڑھیں